آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی بڑھنےکی پیشن گوئی کردی

آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی بڑھنےکی پیشن گوئی کردی

مہنگائی کی شرح 4.5 فیصد سے 63 فیصد تک ہو جائے گی جون 2026 میں میں گئی بڑھنے کی شرح 8.9 فیصد تک ہو جائے گی آئی ایم ایف نے گزشتہ روز معاشی ترقی کی شرح 3.2 فیصد پہنچنے کا امکان ظاہر کیا بے روزگاری کی شرح کم ہو کر 7.5 فیصد تک آنے کی توقع کی جا رہی ہے

وزیراعلی بلوچستان سرفرازکی بلدیاتی الیکشن کے التوا کی درخواست مسترد کر دی گئی

کوئٹہ میں بلدیاتی انتخاب شیڈول کے مطابق ہوگا الیکشن کمیشن کا واضح اعلان الیکشن کمیشن التوا کی درخواست پر اپنا تحریری

فیصلہ جاری کر دیا الیکشن کمیشن نے ہدایت کی کہ بلوچستان حکومت اداروں کی معاونت کرے سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات کرے تمام اداروں کی ہر ممکن معاونت کی جائے چیف جسٹس محمد علی شاہ نے ریمارکس دیتے ہوئے اپنا اختلافی نوٹ لکھا کہا کہ کوئٹا میں سخت سردی ہے ٹرن آؤٹ کم ہونے کا خدشہ ہے

محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

قومی اسمبلی سے اپوزیشن اراکین پارلی مانی پارٹی اجلاس میں شریک پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج اور سیاسی حکمت عملی پر مشاورت ہوگی پارلیمنٹ سے باہر گفتگو کرتے ہوئے برسٹر گور نے کہا کہ یہ کاروباری دنیا میں رومی سے ایک مائنس کرو ایک رہ جائے گا

ہمیں مائنس کرنے کی کوشش کی گئی تو یہ بھی نہیں رہیں گے اسپیکر کا کردار قابل تعریف رہا ہے لیکن پھر بھی اچھی کوشش کی جائے تو زیادہ بہتر ہوگا

مسلم لیگ نون کے اختیار ولی کہتے ہیں کہ

پی ٹی آئی ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے
ایجنڈے پر ہے احتجاج کے نام پر فتنہ فساد کی کوشش کی جا رہی ہے یہ چاہتے ہیں کہ قیدی کو اڈیالہ جیل سے دوسرے صوبے منتقل کر دیا جائے حکومت بھی اس پر غور کر رہی ہے کہا کہ صوبائی حکومت دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ بن چکی ہے سمگلورون تحریک انصاف کی چھتر ی تلے پناہ لے رکھی ہے وزیراعلی کے پی کے رشتہ دار بھی منشیات کے کاروبار میں ملوث ہیں اور یہ ان سب کی سرپرستی کرتا ہے

خیبر پختون خواہ کے محکمہ خزانہ میں 88 غیر قانونی بھرتیوں کا سکنڈل سامنے آیا ہے

ذرائع کے مطابق 2019 سے تو 2024 تک کے دوران جالی بھرتیاں کی گئی بھرتیاں ایسے طریقے سے کی گئی نا ان کا اشتہار دیا گیا نہ ان کے لیے کوئی مشورہ کیا گیا اور نہ ان کا کوئی کچھ بتایا گیا انہوں نے کہا کہ جہاں پر اسامیاں خالی موجود تھی ہی نہیں

وہیں پر لوگوں کو بھرتی کیا گیا لوگوں کو بغیر کسی وجہ کے نوکریاں دینے کی وجہ سے ملک کو 88 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے محکمہ خزانہ کے افسر اور اے جی افس کے اہلکار پر ملوث ہونے کا الزام بھی موجود ہے

کراچی کے علاقے میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جان باک شہر میں رواں برس ہیوی گاڑیوں کی ٹکر سے 12 افراد سے لے کر 244 افراد جان باک ہو گئے

اسلام اباد کے نئے ہاؤسنگ منصوبے

اور سرپوش علاقوں جیسے سیکٹر ایف سکس اور ایف سیون ای سیون اور ایف ایٹ میں ویلویشن ریٹس میں نمایاں اضافہ وہاں پر رہنے والے رہائشی کمرشل اور دیہی علاقوں کے لیے 68 مقامات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا اسلام اباد میں عملہ کی قیمتوں میں نظر ثانی کے بعد کچھ علاقوں کی قیمتیں کم بھی کی گئی ہیں

ایف بی ار کے جاری اثاثوں کے مطابق غیر منقولہ جائیدادوں کی نئی منصفانہ مارکیٹ ویلیو مقرر ایسی نئی اور پرانی عمارتیں جن کا اسٹرکچر پانچ سال سے پرانا ہو تو ویلیو 3 ہزار روپے فی مربع فٹ ہوگی اور اگر مدت اس سے کم ہو تو ویلیو چار ہزار فی مربع فٹ ہوگی

کراچی میں محکمہ تعلیم نے مسلسل غیر حاضری اساتذہ کے خلاف کاروائی شروع کر دی مسلسل غیر حاضری پر 200 نئے اساتذہ کو شو کاز نوٹس جاری کیے گئے شکایات انے کی وجہ سے ڈیڑھ سو سات ہزار برطرف کر دیے گئے محکمہ تعلیم کراچی کا کہنا ہے کہ دوسرے مرحلے میں باقی اساتذہ کو بھی شوکاز نوٹس جاری کیے جائیں گے

اسرائیل کا غضا میں امداد کے لیے اردن مغربی کنارے کی سرحد کھولنے کا اعلان

ستمبر سے بند کراسنگ اج سے کھولی جائے گی اسرائیلی فوج کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیاں جاری رہی تو جنگ بندی کیسے تصور کی جائے گی حماس نے خبردار کر دیا ہے کہ معاہدے کے اوپر مکمل عمل کرانے کے لیے ثالثوں سے مطالبہ کر دیا 10 اکتوبر معاہدے کے بعد 370 فل س طی ن ی شہید کیے جا چکے ہیں

ٹیکساس کے بعد امریکی فلوریڈا میں بھی اخوان المسلمون کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا گیا

فلوریڈا کے گورنر کے حکم نامے سے مسلم کمیونٹی میں بے چینی بڑھ گئی ریاستی اداروں کو سی اے ائی ار کی فنڈنگ سے بھی روک دیا گیا اسلامک ریلیشنز کونسل کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ غیر ائینی اور غیر قانونی سیاسی انتقام ہے حکم نامے کے خلاف وفاقی عینی عدالت سےرجوع کیا جائے گا کسی بھی دہشت گرد گروپ سے تعلق نہیں امریکی مسلمانوں کو خاموش کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یوکرین کو انتخابات کرانے کا مشورہ

امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا یوکرینی عوام کو انتخاب کا حق ملنا چاہیے یوکرین جنگ کو الیکشن سے فرار کا بہانہ بنایا جا رہا ہے تنازع میں روس کو یوکرین پر برتری حاصل ہے

یوکرین اپنا بہت سارا حصہ کھو چکا ہے روسی صدر پوتن اور یوکرینی صدر ایک دوسرے سے سخت نفرت کرتے ہیں یورپین ممالک بہتر کردار ادا نہیں کر رہے اس لیے روس اور یوکرین میں امن معاہدہ بہت مشکل ہے

امریکی شہر فلوریڈا میں چھوٹے طیارے کی ہائی وے پر چلتی گاڑی پر کریشن لینڈنگ تیار ہے میں موجود دو پائلٹ اور گاڑی چلانے والی خاتون زخمی جان بچ گئی

بنگلہ دیش میں بنگلہ دیش لیگ کے لیے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیا گیا ہے

پی سی بی نے فہیم اشرف صاحبزادہ فرحان اور ابرار احمد سمیت نو کرکٹرز کو تیز جنوری 2026 تک کا این او سی جاری کر دیا بنگلہ دیش پرائمر لیگ 26 دسمبر سے 24 جنوری تک کھیلی جانی ہے

Leave a Comment