بلوچستان کے وزیراعلی سرفراز بگٹی کی کانفرنس

بلوچستان کے وزیراعلی سرفراز بگٹی کی کانفرنس

بلوچستان میں کوئی ملٹری اپریشن نہیں ہو رہا صوبے میں انٹیلیجنس بیس اپریشن ہو رہے ہیں 2018 میں کل عدم تنظیم ٹی ٹی پی اور بلوچستان کے دہشت گردوں کو بھی جیلوں سے رہا کر کے دوبارہ بسایا گیا یہ دہشت گرد اج بھی ریاست سے لڑ رہے ہیں معصوم لوگوں کا خون بہا رہے ہیں

کیا دہشت گردوں سے مذاکرات کی کامیابی مصالحت کے قابل ہے کیا دہشت گردوں کو اسلام آباد تک پہنچنے کی اجازت دے دیں؟ کہا پاکستان کے ریاست اور عام انسان اور فیلڈ مارشل کے خلاف بیانیہ بنایا گیا سہیل افریدی کا عہدہ اسے اجازت نہیں دیتا کہ اس بیانیہ کا حصہ بنے بلکہ ایک وزیراعلی کا کام یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے صوبے کی عوام کو ریلیف دینے جیسا کردار ادا کرے

وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی عمرہ

میں صدر مسلم لیگ نون میاں نواز شریف سے ملاقات ملاقات میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف بھی شریک ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی

پاکستان کے لیے ائی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل ہوگا

جس میں ایک ارب ڈالر قسط کی منظوری دی جائے گی پاکستان اور ائی ایم ایف کے درمیان 14 اکتوبر کو سٹاف لیول معاہدہ ہو گیا تھا پاکستان قرضہ حاصل کرنے کے لیے تمام شرائط پوری کر چکا ہے ائی ایم ایف کی شرط یہ تھی کہ اجلاس سے پہلے کرپشن اینڈ گورننس ڈائیگنا سٹک رپورٹ جاری کی جا چکی ہے پاکستان کو ای ایف ایف موجودہ قرض پروگرام کی تیسری قسط ملے گی

پاکستان 37 ماہ کا موجودہ قرض پروگرام ستمبر 2024 میں حاصل کیا تھا ای ایف ایف پروگرام کی ایک ارب ڈالر کی پہلی کیس ستمبر 24 میں ملی اور ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط مئی 2025 میں ملی تھی موسمیاتی تبدیلی کے پروگرام موسمیلٹی اور فیسلٹی کے تحت 20 کروڑ ڈالر کی پہلی کیس بھی ملی تھی

اسٹریلیا کی طالبان حکومت کے چار عہدے داروں پر پابندیاں لگا دیں

جس میں شامل خالد حنفی ندیم عبدالحکیم شرعی چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی بھی شامل ہیں اسٹریلیا کی وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ عہدے دار خواتین اور بچوں کے خلاف ظلم کرنے والے لوگ ہیں ان پر پابندیوں کا مقصد طالبان پر براہ راست دباؤ بنانا ہے افغان طالبان حکومت کی جانب سے کوئی رد عمل نہیں دیا گیا

وزیر داخلہ محسن نقوی اج برطانوی دفتر خارجہ حکام سے ملیں گے

وزیر داخلہ کی چند پاکستانیوں کو حوالے کرنے پر بھی بات چیت متوقع ہے محسن نقوی اس بارے میں شواہد پہلے ہی برطانوی حکومت اور نیشنل کرائم کے حوالے کر چکے ہیں

برطانوی فورا افس ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ہائی کمشنر کو دیے گئے ہیں ڈوز یار ابھی برطانیہ نہیں پہنچا محسن نقوی اج لارڈز کرکٹ سٹیڈیم میں ہے پی ایس ایل 11 کی کی لانچنگ اج لارڈز میں ہوگی جس میں چیئرمین پی سی بی شرکت کرے گا

پاکستان امریکہ ملکی سرمایہ کاروں کے لیےتوانائی اور معدنیات جیسے شعبوں میں زبردست اور بہترین مواقع فراہم کرتا ہے پاکستان کے سفیر رضوان شیخ کی واشنگٹن ویسی میں کئی لوگوں سے ملاقات

کہا پاکستان امریکی سرمایہ کاروں کو مواقع فراہم کرتاہے رضوان شیخ نے کہا کہ پاکستان وسطی ایشیائی منڈیوں تک رسائی کے لیے اہم تجارتی راہداری ہے مزید کہا کہ پاکستان میں 80 امریکی کمپنیوں کے کامیابی صلاحیت کی گواہی ہے

پاکستان انڈونیشیا سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل

ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف کے کہنے پر انڈونیشیا کے صدر کل دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق انڈونیشیا صدر وزیراعظم سے مذاکرات کریں گے

انڈونیشیا کے صدر پاکستان آصف علی زرداری اورچیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سے بھی ملیں گے دورے میں تجارت سرمایہ کاری دفاع سمیت مختلف امور پر بات چیت ہوگیاور متعدد مفاہمتی یا داشتوں پر بھی دست ختم ہو کے ہیں

حماس کے ترجمان خلیل الحیہ

نے کہا ہے کہ اسرائیل قبضہ ختم کرے ہم ہتھیار فلسطین اتھارٹی کے سپرد کر دیں گے ترک میڈیا کے مطابق حماس رہنما نے کہا کہ ہم اقوام متحدہ کی افواج کی تعیناتی بھی قبول کرتے ہیں جو ایک علیحدی فورس سرحدوں کی نگرانی کرے اور غزہ میں جنگ بندی کی پاسداری کرے

قطری وزیراعظم نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی پر مذاکرات اس وقت نازک موڑ پر ہے اسرائیلی افواج کے مکمل انخلاء تک جنگ بندی مکمل نہیں ہو سکتی قطری وزیراعظم کا 23ویں دوہا فورم سے خطاب کہا کہ ہم ابھی صرف وقفہ ہیں اسے جنگ بندی نہیں کہہ سکتے مکمل استحکام تک جنگ بندی مکمل نہیں ہو سکتی شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی

اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ

نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی نتن یاہوکو معاف کرنے کی درخواست مسترد کر دی امریکی میڈیا کو انٹرویو میں اسرائیلی صدرنےکہاکہ وہ صدر ٹرمپ کی دوستی اور ان کی بات کا احترام کرتے ہیں اسرائیل بھی ایک خود مختار ملک ہے اس کے قانون کا بھی مکمل احترام ہونا چاہیے اسرائیلی عوام کی بھلائی پہلی دوسری اور تیسری ترجیح ہے گزشتہ ما صدر ٹرمپ نے اسرائیلی صدر کو خط لکھا تھا

نتن یاہو کے خلاف بدعنوانے کے الزامات کو سیاسی قرار دیا تھا اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو پر پانچ سال سے بدعنوانے کے الزامات پر مقدمہ چل رہا ہے اج انہوں نے صدر کو اپنا معافی نامہ جمع کروا دیا

Leave a Comment