بواسیرانسانی جسم کی ایک عام بیماری

بواسیر انسانی جسم کی ایک عام بیماری

بواسیر انسانی جسم کی ایک ایسی مرض ہے تقریباً 50 فیصد سے زیادہ پوری دنیا میں لوگوں کو متاثر کر رہی ہے مسئلہ یہ نہیں ہے کہ یہ کوئی ایسی بیماری ہے جس کا کوئی علاج نہیں مسئلہ یہ ہے کہ لوگوں کو جب یہ بیماری لگتی ہے تو وہ اس ہچ کی چاہت میں اور شرمساری میں اس کا علاج نہیں کرواتے

جس نے اپ کی سٹیج ایڈوانس ہو جاتی ہے اور بعد میں اس کی سرجری کروانی پڑتی ہے دیکھا یہ جاتا ہے کہ لوگ زیادہ تر اس کا علاج شروع ہی تب کرواتے ہیں جب اس کی سٹیج اوپر چلی جاتی ہے تو آج کے اس آرٹیکل میں میں آپ کو بتاؤں گا کہ یہ مسئلہ ہوتا کیوں ہے

اور ہم اس سے بچ کیسے سکتے ہیں اگر تو یہ مسئلہ آپ کو بھی ہے تو وہ کون سی ایسی ٹپس ہیں جن کو اگر آپ اپنی زندگی کا معمول بنا لیں تو اپ کو اس مسئلے سے ارام ضرور ملے گا اب جن لوگوں کو یہ مسئلہ بڑھ چکا ہے سرجری تک جا چکا ہے اس کے لیے بھی ایک بہترین ٹپس میں اپ کو بتانے والا ہوں اور جن لوگوں کو ابھی یہ مسئلہ شروع ہوا ہے زیادہ دن نہیں گزرے ان کے لیے بھی بہترین ٹپس شیئر کی جائے گی

بواسیر ہوتی کیا ہے

سب سے پہلے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ یہ ہوتے کیا ہے اس کا یہ ہے کہ جب پاخانہ کرنے کے لیے انسان جاتا ہے واش روم کے اندر تو جیسے ہی وہ بیٹھتا ہے تو سب سے پہلے اسے ایک خون آنے لگتا ہے جو کہ باریک باریک نالیوں کی شکل میں ہوتا ہے جب خون کی نالیاں پھول جاتی ہیں پریشر کی وجہ سے یا کسی اور وجہ سے تو اس کی وجہ سے جب واش روم کیا جاتا ہے تو اس میں خون نکلتا ہے

یا پھر اس میں بے چینی ہوتی ہے چبھن ہوتی ہے اور کافی لوگوں کو اس کی وجہ سے بہانے کی جگہ میں درد بھی ہوتی ہے اگر یہ مسئلہ بڑھتا چلا جائے تو اس میں خون کی جو رگیں ہیں وہ زیادہ پھولتی جاتی ہیں اور موقعوں کی صورت میں کچا گوشت نکلنا شروع ہو جاتا ہے تو جب ان کی یہ چیزیں بڑی ہو جاتی ہیں تو اس وقت اپریشن لازمی ہو جاتا ہے لیکن دیکھا یہ گیا ہے کہ کافی سارے ٹریٹمنٹ کی وجہ سے یہ مسئلہ ٹھیک بھی ہو جاتا ہے

کن لوگوں کو زیادہ متاثر کرتی ہے

اس میں اکثر وہ لوگ متاثر ہوتے ہیں جن کا وزن زیادہ ہوتا ہے پیٹ پھولا ہوا ہوتا ہے اس کے علاوہ وہ خواتین جو پریگننٹ ہوتی ہیں یا وہ لوگ جن کی روٹین زیادہ تر بیٹھنا ہے زیادہ بیٹھنے کی وجہ سے اور زیادہ وزن کی وجہ سے نیچے والی سائیڈ پہ پریشر زیادہ رہتا ہے تو اس پریشر کی وجہ سے خون کی نالیاں سویل کر جاتی ہیں اہستہ اہستہ یہ مسئلہ پروگریس کر کے بواسیر کی شکل اختیار کر لیتا ہے

اس مسئلے کو روکا اور ریورس کیسے کیا جا سکتا ہے

اب اس مسئلے کو روکا بھی جا سکتا ہے اور ریورس بھی کیا جا سکتا ہے بہترین لائف چینجز بنا کر تو اس میں میں اپ کو پیریڈ ٹپس بتا دیتا ہوں

قبض سے جان چھڑوانی

سب سے پہلے آپ نے کونسٹیپیشن سے جان چھڑوانی یعنی قبض سے اب جس بندے کو بواسیر ہوگی اس کو قبض ہونا ایک ضروری چیز ہے اب جس بندے کو قبض ہے بواسیر بھی ہے تو سب سے پہلے وہ قبض ختم کرنے والی اچھی دوائی استعمال کریں جس سے پیٹ صاف ہو جاتا ہے یہ جتنی بھی دوائیاں ہوتی ہیں

یہ نکلنے والے پاخانے کی جو جگہ ہوتی ہیں نالیاں ہوتی ہیں ان کو صاف کر کے پریشر بڑھاتی ہے اس وجہ سے ان دوائیوں کے اندر نقصان بھی ہوتا ہے تو اس لیے ہم ان دوائیوں سے بچ کر دور ہو کر ہم اللہ پاک نے جو قدرتی طور پر ہمیں نیچرل چیزیں عطا فرمائی ہیں جو پاخانے کو نرم رکھتی ہے بواسیر کو نہیں ہونے دیتی

انجیر کا استعمال

ان میں جو سب سے پہلی چیز اتی ہے وہ ہے انجیر تین عدد انجیر اپ رات کو بھگو کر رکھیں ساری رات پڑی رہیں صبح اٹھ کے وہ انجیر کھا لینی ہے اس کے اندر بہترین فائبر ہوتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ یہ پراپرٹیز رکھتا ہے اس چیز کی کہ پاخانے کو نرم کرتا ہے اور انتوں کو صاف کرتا ہے

اسپغول کا چھلکا

اس کے علاوہ ایک اور چیز ہے جو گرمی میں زیادہ تر استعمال کی جاتی ہے وہ ہے اسپغول کا چھلکا اس کو اپنی روٹین میں لے کر

خوراک کا خیال رکھیں

اس کے علاوہ جو اصل چیز ہے وہ ہے جب کھانا کھاتے ہیں تو کھانا کھانے کے ساتھ ساتھ اپ کے پاس ایک بہترین سلاد ہونی چاہیے سلاد معدے کو ٹھنڈا رکھتی ہے اور ہاتھوں کو جاری کرنے میں بہترین صلاحیت رکھتی ہے اور گرین ویجیٹیبل لازمی لے کر آئیں تاکہ قدرتی فائبر اور منرل مل سکیں

اور اس کے ساتھ وہ پھل استعمال کریں جن کو چھلکے کے ساتھ کھایا جا سکتا ہے مثال کے طور پر سیب کھایا جاتا ہے اب کچھ لوگ اس کا چھلکا اتار دیتے ہیں اب اس کو چھلکے سمیت کھائیں تو اس کے اندر فائبر ہونے کی وجہ سے فائدہ زیادہ ہوتا ہے اور ایسے فوڈ جو بازار میں بنائے جاتے ہیں جیسا کہ برگر پیزا اور رائس سلائس یہ اپ کو چھوڑنے پڑیں گے اگر اپ بہت سی سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں قبض ختم کرنا چاہتے ہیں

زیادہ بیٹھنے سے پرہیز

دوسری ٹپس یہ ہے کہ ہر اس ایکٹیوٹی کو چھوڑ دیں جس سے اپ کے ریکٹل مسئلے یعنی پاخانے کے راستے پر پریشر زیادہ ہوتا ہے لگاتار بیٹھنا نہیں ہے اگر بواسیر کا مسئلہ ہے کوشش کریں نرم جگہ پہ بیٹھے ہارڈ پلاسٹک کی کرسیاں یا سخت جگہوں پہ بیٹھنا چھوڑ دیں نرم صوفے پر بیٹھیں اور کوشش یہ رکھنی ہے کہ زیادہ دیر تک نہیں بیٹھنا زیادہ دیر بیٹھیں گے پریشر بڑھے گا تو بواسیر ایڈوانس لیول تک چلی جائے گی اس میں جو بہترین چیز ہے وہ یہ ہے کہ الارم لگا لیں ہر 45 منٹ ایک گھنٹے کا اگر بیٹھنے کا کام ہے تو پانچ منٹ 10 منٹ چلتے پھرتے رہیں پھر ا کر بیٹھ جائیں یہ بہترین روٹین ہوگی

واش روم میں احتیاط

اس کے علاوہ باتھ روم میں جب جانا ہے تو چند چیزوں کا احتیاط کرنا ہے سب سے پہلے چیز اپنے ذہن کو فریش کرنا ہے اور موبائل کو جیب میں رکھنا ہے یا پھر باہر رکھ کر جانا ہاتھ میں نہیں رکھنا تو اس کی وجہ یہ ہے کہ واش روم میں اگر موبائل ہاتھ میں ہوگا تو اگر ایک ریل بھی پلے ہو گئی تو بندہ ایک ایک گھنٹے تک وہی ریلز دیکھتا رہتا ہے واش روم میں زیادہ سے زیادہ 10 سے 15 منٹ بیٹھیں

اس سے زیادہ نہیں اس کے علاوہ جو مین اصل چیز ہے وہ یہ ہے کہ جب واش روم میں بیٹھے ہیں تو زیادہ زور نہیں لگانا زیادہ زور لگانے سے خون کے اوپر دباؤ بڑھتا ہے خون کی نالیاں پھول جاتی ہیں اور خون کی نلیاں پھٹ بھی سکتی ہیں جس کی وجہ سے توسیر میں اضافہ ہو سکتا ہے

اور بڑا نقصان ہو سکتا ہے اس کے علاوہ واش روم میں جو بیٹھنے کی جگہ ہے وہ بھی انتہائی اہم ہے کیونکہ اگر بیٹھنے کی جگہ ٹھیک ہوگی تو پریشر صحیح طریقے سے بنے گا قبض کے مسائل بہتر رہیں گے بواسیر کے مسائل بھی ٹھیک ہوں گے

read more

Leave a Comment