حکومت پاکستان کابہت بڑا سٹیپ
پہلے انکار کیا تھا اب اقرار کر رہے ہیں میچ نہیں کھیلیں گےسے لے کر اب کھیلیں گے حکومت نے اس سلسلے کا اعلان کر دیا ہے اس سے پہلے سری لنکا کے صدر وزیراعظم شہباز شریف کو فون کیا اور ان سے سری لنکا کی سرزمین پر بھارت سے میچ کھیلنے پر امادگی ظاہر کی دونوں رہنماؤں نے کہا پاکستان اور سری لنکا ہمیشہ ایک دوسرے سے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہے ہیں خاص طور پر بحران کے زمانے میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے پاکستان کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور متحدہ عرب امارات کے صدور کی بھی درخواست موصول ہوئی بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام کی جانب سے پاکستان کا شکریہ ادا کرنے کو بھی حکومت پاکستان نے بھی خاص طور پر نوٹ کیا
اس سے پہلے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے وزیراعظم سے اہم ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے پاک بھارت میچ کے حوالے سے پی سی بی چیئرمین کو گرین سگنل دیا پی سی بی کے چیئرمین وزیراعظم کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے موقف سے بھی اگاہ کیا بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے بھی پی سی بی سے بھارت سے میچ کھیلنے کی درخواست کی تھی
چیئرمین برسٹر گوہر نے انکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اسلام آباد پر کبھی بھی چڑھائی کا حکم نہیں دیں گے کنٹینر کی تیاری یا اسلام آباد کی طرف رخ کرنے کی بات درست نہیں انہوں نے کہا کہ محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کو مذاکرات یا مزاحمت کا راستہ اپنانے کا اختیار دیا ہے فیصلہ انہی اپوزیشن لیڈر کی صوابدید ہے آٹھ فروری کا احتجاج ختم ہو چکا اس کے بعد پارٹی کی کوئی بھی میٹنگ نہیں ہوئی
مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی ائی کی ایاری نہیں چلی پنجاب میں منفی باتیں پھیلانے والوں کی ہڑتال کی کال مسترد کر دے پنجاب میں زیرو ہڑتال زیرو شٹر ڈاؤن اور زیرو پھیا جام تھا لاہور میں اجلاس سے خطاب میں بسنت کے کامیاب انعقاد کو سراہا لاہور میں بسنت کی ثقافت بحال ہوئی
بنگلہ دیش میں عام انتخابات جمعرات کو ہوں گے ڈھاکہ سمیت بنگلہ دیش کے چھوٹے بڑے شہروں میں انتخابات کی مہم صبح سات سے شام سات بجے تک جاری رہے گی الیکشن کے حوالے سے ابھی گہما گہمی ہے جیو نیوز کے مطابق اور ان کے صحافی اعزاز سید نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں 13ویں پارلیمانی الیکشن منعقد ہو رہے ہیں جس میں ایک کروڑ 70 لاکھ افراد اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے جا رہی ہے اس وقت ہم موجود ہیں ڈھاکہ کے میدان میں اور یہاں پر ڈھاکہ کی گلیوں اور میدانوں میں یہاں پر بات ہو رہی ہے دو جماعتوں کی جو آپس میں مقابلے کے لیے تیار ہیں جس میں سروے کیا گیا اور سروے کے مطابق جماعت اسلامی کا پلڑا بھاری لگتا ہے
پاکستان 15 فروری کو بھارت کے ساتھ میچ کھیلے گا جیو نیوز کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے اس کی تصدیق کر دی گئی ہے ائی سی سی اور بی سی بی پی سی بی کے درمیان ہونے والے مذاقرات کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 مس کرنے پر بنگلہ دیش پر کوئی جرمانہ عائد نہیں ہوگا
پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطان 245 کروڑ روپے میں فروخت ہو گئی ملتان کی ٹیم کو راولپنڈی کا ٹیم نام دے دیا گیا ملک ریک نے سب سے بڑی بولی لگا کر ملتان کی فرنچائز خرید لی جو پاکستان سپر لیگ کی سب سے بڑی اور مہنگی فرنچائز بن گئی ملتان ٹیم کی نیلامی کے لیے 182 کروڑ مقرر کی گئی تھی
محسن نقوی نے میڈیا پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ انڈیا میں خبریں چل رہی ہیں ائی سی سی کی جانب سے اپ کو پابندیوں اور جرمانوں کی دھمکیاں مل رہی ہیں جس پر انہوں نے کہا کہ دھمکیوں سے نہ وہ ڈرتے ہیں اور نہ ہی حکومت اور فیلڈ مارشل کا تو آپ سب کو پتہ ہی ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم کو ایک برانڈ بنانا ہے ابھی اس کے اوپر بہت کام ہو رہا ہے
آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا پاکستان اپنا دوسرا میچ آج امریکہ کے خلاف کولمبیوں میں کھیلے گا جس میں پاکستان نے وہاں پر دو گھنٹے تک اپنے بولنگ اور بیٹنگ پریکٹس کی پاکستان اور امریکہ کے خلاف میچ جیو سپر پر لائیو نشر کیا جائے گا
راولپنڈی کے علاقے روات میں انڈسٹریل واقف فیکٹری میں لگی اگ پر 55 پرسنٹ قابو پا لیا گیا ہے واسا کا کہنا ہے کہ ضلع انتظامیہ اور ایمرجنسی سروسز کو مسلسل پانی فراہم کیا جا رہا ہے واسا کا عملہ اور پانی کا عملہ اس وقت وہاں پر موجود ہے اور بہت جلد آگ پر قابو پا لیا جائےگا
پی ٹی آئی ائی خیبر پختون خان صدر جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کر دیا اپنے بیان کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ آج سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھیں گے جس میں وہ درخواست کریں گے کہ انہیں ایک پی ٹی آئی سے الگ سیٹ دی جائے