دہشت گردی کےخلاف کوئی ابہام نہیں ہونا چاہیے

وقت اگیا ہے کہ سیاہ کو سیاہ اور سفید کو سفید کہا جائے مضبوط موقف اور ٹھوس انداز سے منفی بیان کو رد کرنا ہوگا بطور قوم ہمیں سخت فیصلہ کرنا پڑے گا دہشت گردوں کو اڑا کر رکھ دینا چاہیے وزیراعلی پنجاب

مریم نواز کا دہشت گردی کے خلاف دو ٹوک موقف پر زور کوئٹہ میں فرنٹیئر کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹرز میں خطاب کہا کہ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ دہشت گرد دشمن فوج کے بھائی ہیں دہشت گردوں کہ ہمیں سیاسی لبادے میں موجود رہیں گے تو جوان شہید ہوتے رہیں گے

بلوچستان میں امن و امان پورے پاکستان کی ترجیح ہے

مریم نواز کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین ملک کے لیے قربانیاں دینے والے شہداء ہمارا سرمایہ ہیں سیکیورٹی فورسز میں خواتین کا انا خوش ائندہ ہے پاکستان کی بیٹیاں خدمت اور فرائض کی انجام دہی میں کسی سے کم نہیں اگر ہم مضبوط ہیں تو بدترین دشمن بھی ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا

بلوچستان تنہا نہیں ہم سب اس کے شانہ بشانہ ہے مریم نواز کا ایف سی کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان

پاکستان سپر لیگ پہلی بار کھلاڑیوں کا اکشن کچھ دیر بعد ایچ بی ایل پی ایس ایل کی کم سے کم اٹھ فرنچائز میں سب سے زیادہ سے زیادہ 16 سے 21 کھلاڑیوں کا سکواڈ بنائیں گے ہر ٹیم میں کم سے کم غیر ملکی پانچ کھلاڑیوں کا ہونا لازمی ہوگا

پی ایس ایل اکشن میں 880 کھلاڑی رجسٹرڈ ہیں ہر ٹیم کے پاس 50 کروڑ 50 لاکھ روپے کا کواڈ مکمل ہے

ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے امریکہ کو 32 رنز سے ہرا دیا پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 191 رنز کا ہدف دیا جواب میں امریکہ کی ٹیم 19 میں اوورز میں آٹھ وکٹوں پر 18 رنز بنا سکی کرکٹ کے دیوانے خوشی سے نہال ہوئے کہا کہ امریکہ سے پچھلے شکست کا حساب چکا دیا

شائقین نے 15 فروری کو بھارت سے جیت کی امیدیں لگا لیں جار مزاج اوپنر صاحبزادہ فرحان نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں جیت کا اعتماد لے کر جائیں گے سپنر عثمان طارق نے کہا کہ بھارت میں میرے متعلق باتیں ہو رہی ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ ان پر دباؤ ہے ورلڈ کپ کے تمام میچز جیو سپر ڈیجیٹل ایپ مائیکو سے براہ راست نشر کیے جا رہے ہیں

پاکستان ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے پاک بھارت ٹاکرے کی تیاریاں کل سے شروع کرے گا ابتدائی دو میچز میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم پاکستان اج ارام اور کل کولمبو میں ٹریننگ کرے گی جار مزاج اوپنر صاحبزادہ فرحان کا کہنا ہے کہ

میگا ایونٹ میں بھارت سے مقابلہ بس ایک میچ ہے دو میچز میں کامیابی سے اعتماد میں اضافہ ہوا بھارت کے خلاف بھی ٹیم اچھا پرفارم کرے گی

بلوچستان نیشنل کمیٹی کے سربرا سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استیفے کا اعلان سپیکر قومی اسمبلی نے استیفہ منظور کر لیا انہوں نے تین ستمبر 2024 کو استعفی دیا تھا سردار اختر مینگل اے این پی اور این اے 256 خزدار سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے

ایران کوئی معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن اگر ایسا نہ کیا گیا تو یہ ایران کی حماقت ہوگی یا تو ہم معاہدہ کریں گے یا ہم پچھلی بار کی طرح بہت سخت اقدام کریں گے ہمارا ایک بہری بیڑا وہاں جا رہا ہے ممکن ہے دوسرا بھی بھیجا جائے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو ایک بار پھر دھمکی

ایران کے ساتھ جاری معاہدے کے لیے دباؤ بڑھانے کے لیے مشرق وسطی میں ایک اور بہری بیڑا بھیجنے پر غور کا عندیہ دے دیا نشریاتی ادارے فوکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا یہ ایک اچھا معاہدہ ہونا چاہیے جس میں نہ کوئی ایٹمی ہتھیار ہو اور نہ کوئی میزائل

ہو پچھلی بار امریکہ نے ان کی جوہری طاقت کو ختم کر دی تھی دیکھنا ہوگا کہ اس بار ہم کیا کر سکتے ہیں صدر ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ رکوانے کا ذکر دہرا دیا اس بار ٹرمپ نے گرایا گیا تیاروں کی تعداد 10 بتائی کہا کہ پاکستان بھارت ایٹمی جنگ کی طرف بڑھ رہے تھے ٹیرف سے جنگ روک دی

اسرائیلی وزیراعظم آج امریکی صدر سے ملاقات کرے گا جس نے ایجنڈا یہ ہوگا کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ کرنے میں سختی سے کام لیا جائے گا اسرائیلی وزیراعظم کی اسٹیو ٹکوف

اور جیرڈ کشنر سے بھی ملاقات ایران کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے پہلے دور کی تازہ معلومات کا تبادلہ ہوگا نتن یاہو کا وزیراعظم بننے کے بعد امریکہ کا یہ چھٹا دورہ ہے

Leave a Comment