سرکادرد کے بارے میں گفتگو کرتے ہیں جس میں سب سے پہلی بات میں آپ کو بتاتا ہوں کہ درد کی 50 قسمیں ہیں جس میں میں وہ ڈسکس کروں گا جو عام طور پر پیش آتی ہیں گرمیوں میں اور سردیوں میں تاکہ آپ جلدی ٹھیک ہو جائیں اور ہمیں اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا
پہلی چیز: کونسٹیپیشن
پہلی چیز یہ یاد رکھیں کہ اگر تو آپ کو کونسٹیپیشن ہے تو پھر اس کو ختم کریں کیونکہ اس کی وجہ سے بھی سر میں درد رہتا ہے
اس کی علامت یہ ہے کہ جب کانسٹیپیشن ہوتی ہے اور سر میں درد ہوتا ہے تو اس کی وجہ سے انکھوں سے پانی بہنے لگتا ہے
اس میں جو دوسری چیز ہے کہ ٹھنڈا یا گرم پی لینا مطلب سردیوں میں کوئی چیز ٹھنڈی یا پھر گرمیوں میں کوئی چیز ٹھنڈی کھا لی ٹھنڈی لسی پی لی یا ایسی کوئی ٹھنڈی غذا کھا لی جس کو میں نے برداشت نہیں کیا اور اس نے دماغ کے اوپر اثر کر دیا تو اس کی وجہ سے بھی سر میں درد ہو سکتا ہے
دوسری چیز: گرم اور ٹھنڈی چیزوں کا اثر
اس کی مثال ایسے سمجھیں کہ جیسے پٹرول ہوتا ہے اب اے سی کمرے کے اندر چلائیں تو ٹھنڈا ہوتا ہے لیکن جیسے ہی باہر نکلا ہے تو گرمی لگ جاتی ہے
تو ایسی صورت میں بھی سر میں درد ہو سکتا ہے اسی وجہ سے جو لوگ سعودی عرب میں رہتے ہیں وہ سر کے اوپر ایک تو کپڑا پہنتے ہیں اور اوپر سے اس کپڑے کو کسی کالی چیز سے لپیٹ بھی لیتے ہیں
تو یہ ان کے کلچر میں یہ چیز داخل ہے اور ہمارے لیے بھی ایک رول ماڈل ہے کیونکہ جب گرمیوں میں سر کے اوپر کپڑا نہیں ہوگا تو گرمی اور جو سورج کی تپش ہے یہ اتنا زیادہ بڑھ جائیں گی کہ پھر کنٹرول ہونا مشکل ہے
تیسری چیز: پرانا نزلہ زکام
تیسری چیز جو اس میں اہم ہے کہ کبھی زندگی میں زکام رہا ہو اور ناک بند رہا ہو تو اس سے اعصاب نظام حساس ہو گیا تو ایسی صورت میں بھی سر کا درد ہوتا ہے
اگر تو یہ صورت ہے پرانے نزلے زکام کی وجہ سے تو اس کے لیے صرف زیتون کا تیل استعمال کرنا بہترین چیز ہے اگر یہ موجود نہ ہو تو سرسوں کا تیل بھی استعمال کر سکتے ہیں
یہ مسئلہ حل کیسے ہو سکتا ہے کہ اگر مسلسل لگاتے ہیں
تو جو دماغ کے اوپر جمی ہوئی ہے زکام وغیرہ اور سر کی جو نسیں ہیں وہ دبی ہوئی ہیں تو اس سے یہ ہوتا ہے کہ وہ کھل جاتی ہیں اور سر کا درد ختم ہو جاتا ہے
چوتھی صورت: شراب پینا
چوتھی صورت یہ ہے کہ جو لوگ شراب پیتے ہیں جو بھی شراب پیتے ہیں ان کے بھی مسلسل سر میں درد رہتا ہے اتنا رہتا ہے کہ آنکھیں لال ہو جاتی ہیں
تو اس کو مینج کرنے کے لیے لوگ پینے کے بعد فورا بھونی ہوئی مونگ پھلی کھا لیتے ہیں
بھونی ہوئی مونگ پھلی کھا لینا ہر کسی کے لیے موضوع نہیں ہے اگرچہ کچھ کو اس سے فائدہ ہوتا ہو
ان لوگوں کو بالکل فائدہ نہیں ہوتا مونگفلی کھانے سے جن کا بلڈ پریشر ہائی ہوتا ہے تو جب بلڈ پریشر ہائی ہوگا تو سر میں درد ایسا شدید ہوگا جیسے سر کے اوپر ایک بھاری پتھر رکھا ہواہو
علاج اور احتیاط
تو اس کا علاج یہ ہے کہ یہ شراب پینا اور اس طرح کے غلط کام کرنا چھوڑ دینا بہتر ہے کیونکہ زندگی ایک بار ملتی ہے بار بار نہیں ملتی اور اس کو اللہ کے نبی کے بتائے ہوئے احکام پر گزارے توبہ کر لو
اس کے علاوہ جو لوگ سگریٹ نوشی کرتے ہیں اس سےبھی کچھ لوگوں کو سر میں درد ہوتا ہے تو اس کے لیے بھی بہتر یہی ہے کہ چھوڑ دینا اور اگر چھوڑ نہیں سکتے تو اعتدال میں لائیں دن میں بس ایک یادو اس سے زیادہ نہیں
سوتے وقت احتیاط کرنی چاہیے سر کے نیچے جو تکیہ رکھا جاتا ہے اس کی صورت کو دیکھنا چاہیے کہ اگر تکیہ زیادہ اوپر ہے سر زیادہ اوپر کی طرف ہے تو اس سے بھی سر میں درد ہوتا ہے
تکیے کی احتیاط
تو پہلے زمانے میں بھی لوگ سوتے تھے تو اپنا سر نیچے رکھتے تھے تکے کے اوپر نہیں رکھتے تھے لیکن تک یہ بعد میں تو اس وجہ سے یہ سر میں درد رہ جاتا ہے اگر سر تکیے کے اوپر زیادہ ہو
کیونکہ اس سے بلڈ پریشر ہائی ہوتا ہے اور بلڈ پریشر ہائی ہونے کی وجہ سے سر میں درد ہو جاتا ہے
تکیہ کو نارمل رکھیں اپنے جسم کے برابر رکھیں زیادہ اوپر نہ ہو
سر درد کی ایک قسم
اور سر درد کی جو قسمیں ہیں ان میں ایک قسم یہ ہے کہ سر درد سر کے ایک حصے میں ہوتا ہے
تو مسلسل ایک ہی جگہ پہ اگر ہوتا ہے تو اس کو ختم کرنے کے لیے ایک چیز پنساری سے ملتی ہے جس کا نام ہے استخود اس کو انگریزی میں لونڈر کہتے ہیں
اس کو اپ نے لینا ہے پیس کر اس کے اندر تیل ڈال دینا ہے تیل ڈال کر یہ سر کے اوپر لگانا ہے جہاں پر سر کا درد ہے
درد کی دوا کے بارے میں اہم بات
ایک بات ذہن نشین رکھ لیں کہ سر درد کے لیے کسی بھی درد کے لیے پانی کلر یعنی درد کو ختم کرنے والی دوا کبھی نہیں یوز کرنی یہ اپنے آپ کو دھوکہ دینا ہوتا ہے کیوں
اس لیے کہ یہ دوا کھانے سے فوری آرام ہو جاتا ہے وہ جگہ سن ہو جاتا ہے
لیکن بعد میں وہ درد دوبارہ اٹھتا ہے پھر وہ ختم ہونے کا نام نہیں لیتا