سعودی ولی عہدسےجولری سیٹ توشہ خانہ

سعودی ولی عہدسےجولری سیٹ توشہ خانہ

میں جمع نہ کروانے پر بانی پی ٹی ائی اور بشر بی بی کو مجموعی طور پر 17 17 سال اور ایک کروڑ 64 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا اینٹی کرپشن دفعہ پانچ کے تحت 10 سال قید کی سزا پی پی سی 409 کے تحت سات سات سال کی قید سنائی گئی اسپیشل جج سینٹرل سا انجمانی فیصلہ بانی پی ٹی آئی اور بشرہ بی بی کی موجودگی میں سنایا

توشہ خانہ ٹو کے اس کا ٹرائل تقریبا ایک سال تک اڈیالہ جیل میں چلا کیس میں کل 21 گواہ تھے 18 گواہوں کے بیانات قلم بند کیے گئے 12 دسمبر 202 کو توشہ خانہ ٹو کے اس کے ملزم پر فرد جرم عائد کی گئی تھی

ایف آئی اے ریکارڈ کے مطابق بلغاری جولری سیٹ کی کل مالیات ساڑھے سات کروڑ سے زید تھی پرائیویٹ فارم سے بلغاری سیٹ کی قیمت 59 لاکھ روپے لگوائی گئی جبکہ قومی خزانے میں صرف 29 لاکھ روپے جمع کروائے گئے جولری سیٹ میں نیکلیس انگوٹھیاں اور کیرنگ وغیرہ شامل تھے

دونوں ملزمان جرم کے مرتکب ہوئے دونوں پر جرم ثابت ہونے کے بعد عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا استغاثہ اپنا مقدمہ ثابت کرنے میں کامیاب رہا جرمانے کی یاد میں ادائیگی پر دونوں کو چھ چھ ماہ مزید قید بھگتنا ہوگی تو شاہ خانہ تو ٹو کیس کا تحریری فیصلہ جاری فیصلہ کے مطابق بانی کو زید عمر ہونے پر بشرہ بی بی کو خاتون ہونے پر کم سے کم سزا دی گئی مجرموں کا حوالات میں گزرا عرصہ بھی سزا میں شامل ہے

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ

کہتے ہیں فیصلے کو انصاف پر مبنی فیصلہ قرار دے دیا جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ بانی پی ٹی اور بشر بی بی نے کروڑوں روپے کے تحفے کی قیمت بہت کم لگوائی تحائف کی قیمت کم لگوا کر سرکار کو کم رقم دی سٹیٹ کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا کر تحائف اپنی ذات کے لیے رکھ لیے

انہوں نے کہا کہ پانی پیٹی اور بشر بی بی کے دو شاہ خانہ ٹو کیس کی سزا اج سے اور 190 ملین پاؤنڈ کے بعد سزا ہوگی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہری نے کہا ہے کہ بشرہ بی بی اور پانی پی ٹی ائی نے توشخنا ون میں نہ ڈنر سیٹ چھوڑا نہ فون سیٹ تو شاہ خانہ کسی بھی حکمران کے پاس امانت کے طور پر ہوتا ہے اس میں خیانت کی گئی

چند روپے دے کر اربوں روپے کا ہار اپنے پاس رکھ لیا یہ بہت واضح کیس تھا اس میں سزا ہونے کی ان کے پاس فائل موجود نہیں تھی وفاقی وزیر رہنما اور ایم کیو ایم مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان کے انے والے ایسے لوگ شامل ہو گئے ہیں جن کے پاس کوئی بھی امانت رکھوانے سے پہلے ضرور سوچا جائے گا

جج صاحب لکھاہوافیصلہ لےکر ائےتھے

اج تو دلائل مکمل ہونے تھے ملزمان اور وکلا کی غیر موجودگی میں فیصلہ سنایا گیا بانی نے اپنے اور اپنی اہلیہ نے اسلام اباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا کہا ہے بانی پی ٹی ائی کے وکیل بریسٹر سلمان صفدر کی اڈیالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کہا کہ اڈیالہ جیل میں کبھی بھی انصاف نہیں ہوا پانی پی ٹی اور ان کی اہلیہ کو انتہائی مشکل حالات میں رکھا گیا

پی ٹی ائی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے جن سے ملنا چاہ رہے ہیں ان کو نہیں ملنے دیا جا رہا بشر بی بی بانی پی ٹی ائی کی فیملی وکلاء کا عدالت نے موجود ہونا بنیادی حق ہے اسلام اباد ہائی کورٹ کا حکم ہے کہ سماعت کے دوران خاندان کا موجود ہونا ضروری ہے ہمیں جیل جانے سے روکنا یہ قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے

اسلام اباد میں اپوزیشن کی دو روزہ قومی کانفرنس

کے لیے قائدین کی کے پی ہاؤس میں امد محمود خان اچھا گزاری اختر مینگل علامہ ناصر عباس مصطفی نواز کو گھر اپوزیشن اتحاد کانفرنس کے لیے پہنچ گئے

لاہور کی سیشن عدالت بانی پی ٹی ائی کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ پر وزیراعظم شاباش شریف کے گواہ لیگی کارکن عدنان رضا کے بیان پر جرح مکمل ہو گئی سماعت 14 جنوری تک ملتوی کر دی گئی کہا کہ مزید گواہ طلب کیے جائیں گے

بھارتی سرپرستی

فتنہ الخوارج شمالی وزیرستان میں شہریوں پر حملہ چار جوان شہید 15 شہری زخمی خوارج سے لڑتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں وطن کے چھ بہادر اور جوان شہید جوابی کاروائی میں تمام خوارج ہلاک ہو گئے ائی ایس پی ار کے مطابق حملہ اور بارود سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی

جس سے دیوار گر گئی ائی ایس پی ار کا کہنا ہے کہ حالیہ دہشت گرد کاروائی افغان طالبان کے دعوے کی نفی ہے افغان سرزمین کی خوارج کے لیے استعمال ہونا یہ پاکستان خوارج کے خاتمے کا حق رکھتا ہے پاکستان میں افغان تعینات ڈپٹی ترجمان کی دفتر خارجہ میں طلبی با ضابطہ ڈی مارش کیا گیا

بنگلہ دیش میں تحریک طالبان شریف عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

نماز جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی 32 سالہ طالب علم رہنما کو ڈھاکہ یونیورسٹی میں سپرد خاک کیا جائے گا گزشتہ روز شریف عثمان ہادی کی میت سنگاپور سے ڈھاکہ پہنچائی گئی تھی 12

دسمبر کو ڈھاکہ میں عثمان کو سر میں گولی ماری گئی تھی 15 دسمبر کو علاج کے لیے سنگاپور منتقل کیا گیا جہاں پر جان کی بازی ہار گئے عثمان ہادی کے قتل پر بنگلہ دیش بھر میں آج یوم سوگ ہے

امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو

کہتے ہیں کہ پاکستان کا شکریہ کہ اس نے غزا امن منصوبے کا حصہ بننے یا غور کی پیشکش کی ہے انہوں نے کہا کہ ان کے خیال میں دیگر ملک ابھی کچھ سوالوں کے جواب چاہتے ہیں اس کے بعد ہی ہم کسی ملک سے یہ کہہ سکیں گے کہ وہ اب امن منصوبے کے لیے اپنی خدمات انجام دیں

لیکن پورا یقین ہے کہ کچھ ملک ایسے ہیں جو اس تنازع میں شریک ہر فریق کے لیے قابل قبول ہے اور جو اگے بڑھ کر استحکام فورس کا حصہ بننا چاہتے ہیں ان کے لیے راہ ہموار کی جائے گی

گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران

غ زہ پر اسرائیلی فضائی حملے خواتین اور بچوں سمیت 10 ف ل س ط ین ی شہید ہو گئے عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2002 سے اب تک غضب میں ایک ہزار سے زائد مریض جان بحق ہوئے غ زہ جنگ بندی کے اگلے مرحلے پر بات چیت کے لیے قطر مصر ترکی کے اعلی عہدے دار میامی پہنچ گئے امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیوٹکوف کے ساتھ ملاقات ہوگی

Leave a Comment