طلال چوہدری کی پی ٹی آئی پر سخت تنقید

طلال چوہدری کی پی ٹی آئی پر سخت تنقید

فوج سربراہ پر تنقید بلیک میل کرنے کے لیے کی جا رہی ہے یہ دوبارہ کندھوں پر بیٹھ کر اقتدار حاصل کرنا چاہتے ہیں خود کو سب سے زیادہ ضروری ہے اور نہ گزیر سمجھنے والا ذہنی مریض ہی ہو سکتا ہے اب بات چیت کی دعوت نہیں دی جائے گی

وزیر مملکت در داخلہ نے کہا پی ٹی ائی کے پشاور جلسے میں اداروں پر الزام تراشی کی گئی فوج اور اس کے سربراہ پر تنقید کریں گے تو ادارہ کب تک خاموش رہے گا ڈی جی ائی ایس پی ار نے جو بات کی ہے وہ محاورتا کہی ہے پشاور جلسے میں انہوں نے ثابت کیا یہ اصل میں وہی ہے اگر انہوں نے اب اڈیالہ کے باہر تماشہ کیا تو یہ جیل میں بیٹھے دوسرے قیدیوں کے لیے خطرہ تصور ہوں گے

تو اسے وہاں رکھا جائے گا جہاں یہ محفوظ
ہو

لاہور اور راولپنڈی سے پنجاب بھر میں نئے ٹریفک قوانین

اور بھاری جرمانہ کے خلاف ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال شہر کے اندر انٹرسٹی اور دیگر صوبوں کو انے جانے والی ٹرانسپورٹ بند کچھ بس اڈے جزوی طور پر کھلے ہیں لوگوں کو پریشانی کا سامنا گڈز ٹرانسپورٹ بھی ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال میں شامل راولپنڈی اسکول کالج پک اینڈ ڈراپ سروس بھی معطل طلبہ اور والدین کو مشکلات لوگوں کو پریشانی کا سامنا

حکومت سے نئے ٹریفک قوانین کا آرڈیننس واپس لینے کا فیصلہ پنجاب حکومت سے مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا

سی ٹی ڈی کا لاہور فیصل اباد اور بہاولپور سے راء سے تعلق

رکھنے والے 12 دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ملزمان سے حساس مقامات کی تصاویر اور ویڈیوز اسلحہ اور بارودی مواد بھی ملا
دہشت گردوں سے ایک مدرسے اور ایک میلے کی تصویریں ویڈیو اور لوکیشن برامد ہوئی بھارت سے

اپریٹ فیس بک ائی ڈی کی مدد سے دہشت گردوں کو پکڑا گیا ہے

سینیٹرفیصلہ واوڈاکی جیونیوزسےشہزاداقبال پروگرام میں گفتگو

کہا
مائنس ون نہ کیا تو پوری پی ٹی آئی مائنس ہو جائے گی اب ایک نئی سیاسی اصطلاح سامنے ائی ہے ایسی کی تیسی مائنس ون مان لیں اب گھر جائیں اب ایکشن پر ڈبل ری ایکشن ہوگا کہا ڈی جی ائی ایس پی ار کی پریس کانفرنس

کے بعد سارے لوگ سرنڈر کر چکے ہیں بانی پی ٹی ائی کی بہنوں نے ایسا کام کر دیا جو حکومت کو معلوم ہی نہیں تھا ان کی بہنوں نے ان کی کمزوری بتا دی

اگر کوئی بانی سے نہ ملے تو وہ فرسٹیٹڈ ہو جاتے ہیں مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ پاکستان کی سیاست سے کسی کو مائنس کرنا عوام کا اختیار ہے بانی پی ٹی ائی سے ملاقات کا سلسلہ بحال کیا جائے تو ڈائیلاگ کا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے سیاست میں راستہ ہمیشہ ڈائیلاگ کے ذریعے نکلتا ہے ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھنا پڑے گا

وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ

نے کہا ہے کہ اگر
کے پی کےمیں گورننس ہے تو عوام نے تیسری بار منتخب کیا گورننس وہاں نہیں جہاں ائی ایم ایف نے چار شیٹ دی ہے 53 ارب کوئی اپنی

جیب سے نہیں لایا عوام کے ٹیکس کا پیسہ ہے ایلٹ مافیا ملک پر قابض لوگوں نے پیسہ چرایا ہے یہ پیسے ہم آپ کو کھانےنہیں دیں گے مزید کہا کہ پختونخواہ سیکورٹی معاملات پر سنجیدہ نہیں ہمارا قصور نہیں

آپ اپنی پالیسیاں تبدیل کریں پاکستان کے مفاد میں جو ہوگا ہم ساتھ دیں گے جلسے میں خطاب کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا 26 ویں اور 27 یعنی ترمیم کے ذریعے عدالتوں کو محکوم بنایا گیا اس کے خلاف پوری قوم کھڑی ہوگی افغانستان سے جو ہمارے حالات ہیں یہ ہماری بارڈر پر پالیسی کی ناکامی ہے ہم وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ امن کو موقع دیا جائے

وزیر عطا اللہ نے پی ٹی ائی کو دشمن کا الہ کار قرار دے دیا

کہا نو مئی کو پی ٹی ائی کو شکست دی دس مئی کو بھارت کو ہرایا پانی پی ٹی ائی چاہتا ہے ملک دیوالیہ ہو جائے 190 ملین پاؤنڈ میں ڈاکہ مارنے کی وجہ سے بانی پیٹی جیل میں ہے ملک کی معیشت بہتر ہونے میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بڑا یہ ہاتھ ہے چیف آف ڈیفنس فورسز دشمن کا ٹارگٹ ہے

احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا کے وہ ریاست کے ساتھ ہے یا ملک دشمن عناصر کے ساتھ ہے ملک ان چیزوں کا متحمل نہیں ہو سکتا

کراچی کی شارع فیصل پر ریلی میں شامل افراد کی ہنگامہ آرائی اور تشدد ایف ٹی سی کے قریب ریلی میں شامل ہنگامہ ارائی اور تشدد کا معاملہ مقدمہ ضلعی تھانے میں درج ان سداد دہشت گردی ہنگامہ آرائی اور املاک کو نقصان پہنچانا ہے اور دیگر دفعات شامل مقدمے میں نامزد 12 افراد گرفتار مقدمہ میں 300 سےزائدافرادشامل

ائی ایف ائی ار کے مطابق حکومت سندھ کی جانب سے دفعہ 144 نافذ 300 سے 400 افراد پر مشتمل ایک ریلی ائی ریلی کے شرکاء کو روکا گیا ریلی نے دونوں ٹریک بند کر دیے پولیس پر ڈنڈوں اور پتھروں سے حملہ کیا پولیس کی گاڑیوں ایمبولنس اور سرکاری گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی ہے اس کے بعد شاہ رائےفیصل کو کھول دیا گیا تھا

Leave a Comment