وزیراعظم شہبازشریف نےحلال گوشت کی برآمدگی پالیسی کی منظوری دےدی
حلال گوشت کی برآمدات کے متعلق جائزہ اجلاس سے وزیراعظم نے ہدایت کی برآمدات میں اضافہ کرنے کیلئے آئندہ دو ہفتوں کے اندر عملی اقدامات پر تین سالہ جامع حکمت عملی پیش کی جائے حلال گوشت کی مارکیٹ میں پاکستان کی برامدی حصہ قابل بنانے کے لیے جامع حکمت عملی ناگزیر ہے اس مقصد کے لیے قائم کی گئی کمیٹی کی پیداوار سمیت دیگر عوامل کو بہتر بنانے کے لیے
قابل عمل تجاویز پیش کریں حلال گوشت کی پیداوار کو عالمی معیار کے مطابق اور علاقائی سطح پر پیداواری مسابقت بڑھانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں انہوں نے کہا کہ حلال گوشت کی عالمی مارکیٹ میں بھی پاکستان کی برامدی حصہ بڑھانے کے لیے گنجائش موجود ہے
ملک میں موجود ذبح خانوں کی سرٹیفیکیٹ عالمی معیار اور اپلیکیشن اور رجسٹریشن کے لیے حکومت اس میں مدد فراہم کرے گی
چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈمارشل سیدعاصم منیرکالیبیاکاسرکاری دورہ
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کمانڈر ان چیف لیبین اور مصلح افواج سے ملاقات ہوئی ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے دو طرفہ عسکری حکمت عملی بڑھانے پر بھی گفتگو ہوئی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو لیبیا کے چوک و چوبند دستے نے گارڈ آف آنرپیش کیا
افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی خطے میں امن کے لیے خطرہ ہے
پاکستان کے پاس اس وقت شوائز موجود ہیں کہ ہملہ اور عناصر کو سرحد پار پر معاونت حاصل ہے اقوام متحدہ کی رپورٹ پاکستان کے موقف کی واضح تائید کرتی ہے پاکستان کا سلامتی کونسل کی رپورٹ پر رد عمل
ترجمان دفتر خارجہ نے پریس میں بتایا کہ دہشت گرد عناصر پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے طہر اندازہ نے کہا ہے کہ افغانستان سمیت زمین سے ہونے والے دہشت گرد حملے فائرنگ کے مترادف ہے جنگ بندی برقرار نہیں رہی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رپورٹ
کے مطابق افغان طالبان کا دہشت گرد حملوں کے لیے افغانستان سرزمین استعمال نہ ہونے کا دعوی غیر معتبر قرار دیا گیا تجزیاتی معاملات اور پابندیاں رپورٹ کے مطابق افغان حکومت کا دعوی غیر معتبر قرار دیتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ متعدد ممالک نے یہ رپورٹ پیش کی ہے کہ داعش خراسان ٹی ٹی پی القاعدہ اور دیگر گروہ افغانستان میں سرگرم ہیں
اور بیرونی حملوں کی منصوبہ بندی بھی کر رہے ہیں اقوام متحدہ کے مطابق القاعدہ طالبان کے ساتھ قریبی روابط رکھتی ہے تاہم سب سے بڑا علاقائی خطرہ ٹی ٹی پی کو قرار دیا گیا ہے جو افغان پناہ گاہوں سے کاروائیاں کر رہے ہیں طالبان قیادت کی سینیئر ارکان ٹی ٹی پی کو پاکستان کے ساتھ تعلقات کے لیے نقصان دہ سمجھتے ہیں جبکہ دیگر اب بھی اس کی حمایت کرتے ہیں
امریکی جریدے
اور انٹرنیشنل انٹرسٹ نے افغانستان میں شیخ سبقت اللہ حامد زادہ کی حکمت عملی کو القاعدہ اور دہشت گردی کے مترادف قرار دیا ہے جریدے میں شہری رپورٹ کے مطابق کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے مطابق طالبان کے 20 سے زائد علاقائی اور دہشت گرد تنظیم کے روابط برقرار ہے
اس رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ تعلیمات کو شدت پسندی کی ترغیب کے لیے استعمال کیا جارہاہے طالبان نے واضح کیا کہ لڑکیوں کے سکول اور نصاب کے نظریاتی مطابقت ہونے کے بعد ہی کھل سکیں گے رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ طالبان نظریاتی حکمت عملی جنوبی اور وسطی ایشیاء کو غیر مستحکم کر سکتی ہے
نامکمل دستاویز پر اپ لوڈ جوان پراسس مکمل کرنے کے بعد بیرون ملک روانہ محمد طفیل وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا شکر گزار بتایا کہ وزیر داخلہ نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے میں اس کی مدد کی
چند ہفتوں پہلے ایئرپورٹ پر وزیر داخلہ کے تفتیش کے درمیان نوجوان طفیل کو سعودیہ جانے سے روکا گیا تھا طفیل ڈرائیور ویزے پر سعودی عرب جا رہا تھا جبکہ اس کے پاس ڈرائیونگ لائسنس ہی نہیں تھا
پاکستان کا دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں غیر معمولی تبدیلی پر شدید تشویش کا اظہار
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سات دسمبر کے بعد دریائے چناب میں پانی کے بہت کی کمی محسوس کی گئی غیر یقینی اطلاع پر پانی چھوڑنا یہ کسی بھی معاہدے کی خلاف ورزی ہو سکتی ہے ایسے سیزن میں پانی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنا عوامی زندگی اور غذائی سلامتی کے لیے خطرہ ہے
پاکستان کا بھارت کے ساتھ یک طرفہ اقدامات سے باز رہنے کا مطالبہ ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت انڈس واٹر ٹریٹی پر مکمل اور نیک نیتی سے عمل کرے پاکستان پانے کی بنیادی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا
سڈنی واقعے کے بعد فیک نیوز پورے سوشل میڈیا پر پھیلی رہی کسی شواہد اور ثبوت کے بغیر سڈنی حملہ اور کا تعلق پاکستان سے جوڑ دیا گیا وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تعالیڑ کا نیشنل سائبر سیکیورٹی سیمینار سے خطاب
سائبر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی غیر قانونی نیٹ ورکس بے نقاب ہو گئے متعدد فیک سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے نشاندہی ہوئی انہوں نے کہا کہ نیشنل سائبر سیکیورٹی پالیسی کو موثر بنا رہے ہیں سائبر حملوں سے بچنے کے لیے اگاہی اور تربیت بہت ضروری ہے ڈیٹا لیگ سے بچنے کے لیے قومی سطح پر سائبر سکیورٹی اگاہی مہم چلائی جائے گی