
وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ائندہ مون سون اس سال سے
26 فیصد زیادہ ہوگا
وزیراعظم سے ملاقات کے بعد مصدق ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لیے قلیل مدت منصوبے منظور کر لیے گئے ہیں وزیراعظم کا مشترکہ حکمت عملی بنا کر درامد کرنے کا حکم سیلاب سے نقصان کو 200 دن میں ٹھیک کرنے کی ہدایت کی ہے اے سی ڈی سی کے لیول پر اسکرین لگے گی مزید خبریں پڑہیں
وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کا حویلیاں میں خطاب میں سرکاری ملازمین کو دھمکیاں
دھمکی آمیز الفاظ پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا آج صبح 11 بجے اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جس میں یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ سہیل افریدی کے اوپر کون سی ایف آئی آردرج کروائی جائے جلسے میں سیل افریدی نے کہا تھا کہ 23 نومبر کو ضمنی انتخابات میں عمر ایوب کی اہلیہ 2 لاکھ ووٹ لے کر کامیاب ہوگی انتظامیہ اور پولیس کو خبر دار کرتے ہیں کہ اگر الیکشن کے دن بدنظمی ہوئی تو تم رات تک نہیں رہو گے وزیراعلی نے کہا ہے کہ میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا وزیراعلی کے بیان کو غلط رنگ دینا سیاسی پوائنٹ سکورنگ ہے وزیراعلی نے کسی کو دھمکی نہیں دی قانون کے نفاس کی بات کی تھی حکومت صاف شفا غیر جانب دارانہ ضمنی انتخاب یقینی بنائےگی
پاکستان مسلم لیگ نون کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے وزیراعلی سرفراز بگٹی نے پی پی ایس پارٹی اور نون لیگ کو مایوس کیا ہے
بہت جلد سرفراز بکٹی کو ہٹا دیا جائے گا پیپلز پارٹی سے مشاورت کر کے نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب بہت جلد کیا جائےگا اس پر صادق عمرانی پیپلز پارٹی کے رہنما نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے وزیراعلی کو ہٹانا اور یہ معاملہ پارٹی قیادت کے سامنے ابھی تک نہیں ایا جو باتیں کی جا رہی ہیں یہ ساری قیاس ارائییاں ہیں باقی یہ معاملہ ہم قیادت کے سامنے رکھیں گے جو بھی فیصلہ ہوگا بعد میں آپ کو بتایا جائے گا سرفراز بگٹی کو تمام جماعتوں کا مکمل اعتماد اور حمایت حاصل ہے معاملہ پارٹی قیادت کے سامنے رکھا جائے گا
مسلم لیگ کے رانا ثناء اللہ نےکہاہے
شواہد موجود ہیں علیم اپنے بھائی کے پیغامات لاتی رہی ہیں جو ملک میں انارکی اور افر تفری پھیلائی گئی ایسا نہیں ہونے دیا جائے گا دانی پی ٹی ائی کو چاہیے کہ جیل میں ہے تو جیل کاٹیں اگر انہوں نے تحریک چلانی ہے انار کی اور افر تفری پھیلانی ہے تو ایسی چیزوں سے سامنا کرنا پڑے گا قانون ایسی چیزوں کی اجازت نہیں دیتا اگر انتظامیہ کا موقف غلط ہے تو اس کو عدالت میں غلط ثابت کریں ملاقات کی اجازت مل جائے گی پہلے یہ طے ہونا چاہیے تشدد ہوا یا نہیں ہوا اگر انتظامیہ نے کوئی اس طرح کا معاملہ کیا ہے
زبردستی جو نہیں کرنا چاہیے تو ان کو کٹہرے میں لایا جائے گا اور اگر ایسا نہیں ہوا تو پھر اپ کو پتہ ہے کہ ان کی سیاست ہی یہی ہےکہ انتشار پھیلاتے رہے رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہمارے سامنے ایسی کوئی خبر نہیں ائی اور ہم اس چیز کو کبھی پروموٹ نہیں کریں گے کہ خواتین پر تشدد کیا جائے موقع پر موجود لوگوں سے باز پرس ہونی چاہیے اور ان کا موقف لینا چاہیے اس صورتحال کو امن کے ذریعے حل ہونا چاہیے تھا یہ معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں حل ہونا چاہیے5
اور ہم اس کے لیے ہر وقت تیار ہیں اگر اپ ان پر چلیں گے تو مل کر اگے بڑھا جا سکتا ہے بانی پی ٹی ائی کی بہن علیمہ خان کی ملاقات کے بعد محمود اچکزئی نہ کہا کہ اچھا سماجی معاہدہ کریں پاکستان کو چلائیں حکمران پانچ نکات پر دستخط کر لیں پانی پی ٹی ائی سے میں دستخط کرا لوں گا
اپوزیشن رہنما راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ
ملک کے اندر ترامیم کر کے ملکائین تباہ کر دیا عینی ترمیم کے خلاف احتجاج کیا جائے گا علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہم درخواست کی تھی ہم اپنے بھائی کو دیکھ کر تاکہ تسلی ہو جائے پولیس نے کہا ہےکہ جب تک حکم نہ آجائے تب تک ملاقات نہیں ہوگی مینہ خان افریدی نے کہا ہے کہ خواتین پر منگل کی رات تشدد کیا گیا اسپیکر خیبر پختون خواہ اس پر ایکشن لیں
ارشد ندیم شاباش
پاکستان کے ارشد ندیم نے اسلام میں سرلی گیمز اولیمپیکس میں گولڈ میڈل جیت لیا ارشد ندیم نے 83.05 میٹر کی تھرو پھینک کر تلائی تم جیت لیا پاکستان کے محمد یاسر سلطان 76.04 میٹر تھرو کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے اور سلور میڈل حاصل کیا نائجیریا کے سمول ایڈمنر میں کھانسی ختم غاجی تھا اور تیسرے نمبر پر رہے
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد مزید کہاہےکہ ارشد ندیم نے ایک بار پھر پاکستان کاسرفخرسےبلندکیاہےارشد ندیم نے سب کے دل جیت لیے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خاموشی سے یوکرین امن منصوبے کی منظوری دے دی
امریکی میڈیا کا دعوی یوکرین کو علاقہ اور ہتھیار چھوڑنے ہوں گے اور م*** افراد کا حجم کم کرنے کی تجویز دی گئی ہے جواب میں امریکہ یوکرین کو سلامی کی ضمانت دے گا شکرین صدر کی اج فوجی اقداروں سے ملاقات ہوگی کچھ دن پہلے یوکرینی صدر کی طیب اردگان سے بھی ملاقات ہوئی تھی
روس نے پاکستان اور بھارت اور افغانستان میں ثالثی کی پیشکش کر دی
روسی میڈیا کے مطابق روسی سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان صدر پیوٹن کی ایشین دوستی کے باعث پاکستان اہم حیثیت رکھتا ہے پاکستان کی سلامتی کی صورتحال پر گہری تشویش ہے جنوبی ایشیائی ممالک کی کشیدگی کی وجہ اکثر بیرونی قوتیں ہوتی ہیں علاقائی امن کے اقدامات اور بہتری کی صورتحال کے حامی ہے پاکستان بھارت اور پاکستان افغانستان تنازعات میں روز سال سے کے لیے تیار ہے گریٹر یورین پاٹنر ورژن کے تحت علاقائی فریقین کو ہی حل کرنے چاہیے