
پاکستان نے چین
کے ساتھ اشتراک میں جے ایف 17 تھنڈر جنگی جہاز بنایا ہے
برطانوی خبر رساں ادارے اور رائٹرز کے مطابق
جو اب ایک نئے دوست ملک کو بھی دیا جائے گا
پشاور میں فیڈرل کانسٹیبیلری کے ہیڈ کوارٹرز پر فتنت الخوارج کا حملہ ناکام
تینوں خودکش حملہ اور مارے گئے ڈپٹی کمانڈر جوان ایف سی کا کہنا ہے جوانوں نے اپنی بہادری سے خود کش حملے کو ناکام بنایا ایف سی کے تین اہلکار شہید ہو گئے فیڈرل کہاں ٹیبلری کے تین اہلکار شہید زخمیوں کے اندر تین ایف سی اہلکار اور کچھ شہری شامل ہیں سی پی او پشاور ڈاکٹر سعید کا کہنا ہے خود کش حملہ نے خود کو مرکزی گیٹ پر اڑا دیا دو خود کش حملہ اور فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹرز کے اندر داخل ہوئے ایف سی کے اہلکار نے انہیں بہادری سے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا دھماکے کے بعد خیبر ٹیچر ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی اسٹاف کو الرٹ رہنے کی ہدایت انتظامیہ کے مطابق زخمی کی حالت خطرے سے باہر ہے
وزیراعظم شہباز شریف کا ایف سی ہیڈ کوارٹر پر دہشت گرد حملہ کی پرزور مذمت کی
ذمہ داران کی جلد از جلد گرفتاری اور ان کی جائے وقوہ کو تلاش کیا جائے اور ان کو فوری پکڑا جائے اور ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے کہا کہ سیکورٹی فورسز کی جلد از جلد کاروائی کی بدولت زیادہ نقصان سے بچے رہے تاکہ پاکستان کی سالمیت پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کے مذموم عزائم کو خاک میں ملا دیں گے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا شہید ہونے والے تین ایف سی کے نوجوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا کہا کہ نوجوانوں نے بہادری سے فتنہ خوارج کے حملے کو ناکام بنایا وزیراعلی خیبر پختون خواں سہیل آفریدی نے آئی جی پولیس سے فوری رپورٹ طلب کر لی سہیل افریدی نے کہا ہے کہ جوانوں نے بڑی بہادری سے بڑی تباہی سے بچا لیا یہ حملہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے پیپلز پارٹی کے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ یہ حملہ بیرونی طاقتیں استعمال کر رہی ہیں اور خارجی دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائیاں ہیں پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے حملہ کی مذمت کی کہا کہ ایف سی کے تین جوانوں نے اپنے جوان جان کا نظرانہ پیش کیا
پاکستان شاہین نے ایشیا کپ رائزنگ سٹار جیت لیا
بنگلہ دیش سے فتح چھین لی سپر اوور میں بنگلہ دیش نے سات رنز کا ہدف دیا پاکستان شاہین نے سات گیندوں پر ہدف مکمل کر لیا اس سے پہلے پاکستان مقررہ 20 اوور میں 125 رنز بنائے جواب میں بنگلہ دیش نو وکٹوں تک 96 رنز حاصل کیے اور اخری دو بلے بازوں نے میچ کو اخری گیند پر لے کر گئے اخری اوور میں شاہد عزیز کو بنگلہ دیشی پلیئرز نے چھکے لگا دیے 20 ویں اور میں احمد دانیال کی بہترین گیند کی بدولت میچ ٹائی ہو گیا سپر اوور میں احمد دالیال نے بنگلہ دیش کو سات رنز تک محدود کر دیا
پاکستان نے سپر اوور میں مہرصداقت اور سعد مسعود کو رنز پورے کرنے کے لیے تعاقب میں بھیجا تو وہ توقعات پر پورا اترے فتح کے بعد پاکستان ٹیم نے سبز ہلالی پرچم لے کر پورے اسٹیڈیم کا چکر لگایا وزیراعظم شہباز شریف کا چیئرمین پی سی بی کی محسن نقوی کی ٹیم کو مبارکباد
سے فریقی ٹی ٹٹی سیریز میں عثمان طارق کی عمدہ بولنگ زمبابے کو 69 رنزسے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی
پاکستان نے 155 رنز کے جواب میں زمباب ٹیم 126 رنز بنا کر اؤٹ ہو گئی ریان بورل نے 27 رنز بنائے عثمان طارق نے ہیٹرکس سمیت چار کھلاڑیوں کو اٹھ گیا صاحبزادہ فرحان نے63 اور بابر اعظم نے 74 رنز کھیلی
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی اضلاع میں سردی کی شدت میں اضافہ
کوئٹہ میں 12 منفی چار ڈگری تک گر گئی نستور پشین قلعہ سیف اللہ قلب شمالی نے موسم سرد اور خشک رہے گا
امریکی بینک مصر اور پاکستان کے ساتھ مل کر 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا جیو نیوز کے مطابق اہم معدنیات اور بہترین ایل این جی میں اور جوہری توانائی میں سرمایہ کاری کرے گا امریکی بینک چیئرمین امپورٹ ایکسپورٹ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ریکوڈک کے لیے ایک ارب 25 کروڑ ڈالر قرضہ دیا جائے گا
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کا ابو زہبی سپریم کو نسل برائے مدر ہڈ کا دورہ
بختاور بھٹو زرداری بھی ساتھ تھی سیکرٹری جنرل نے مہمانوں کا بہترین استقبال کیا اعلامیہ کے مطابق اصفہ بھٹو زرداری نے خدمت کو اور کردار کو سراہا صحت تعلیم اور ثقافت کے کام کی تعریف کی کہا کہ نوجوان کی شمولیت کے لحاظ سے کاوشیں قابل تحسین ہے پاکستان کی پہلی خاتون فائٹر پیلٹ فلائنگ افیسر مریم مختار کی برسی مریم مختار 24 نامر 2015 کو تربیتی پرواز کے دوران طیارہ کریش میں شہید ہوگا وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مریم مختار پاکستانی قوم کا افتخار ہے فائٹر پیلٹ مریم مختار قوم کی بیٹیوں کے لیے باعث فخر ہے
کینیڈا میں سکھ فار جسٹس کے تحت ریفرنڈم نے بڑی تعداد میں سکھوں کی شرکت
4 صوبوں کے 53 ہزار کنیڈین سکھوں نے ووٹ ڈالے کنیڈین سیکھوں کی بھارتی سکھوں کے ساتھ رابطوں پر شدید رد عمل کا الزام 53 ہزار سے زائد کنیڈین سکھوں نےاوناوامیں ووٹ ڈالے
ملیشیا میں ائندہ سال سے 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد ہو گئی ملیشیا کے وزیر مواصلات کے مطابق حکومت اسٹریلیا اور دیگر ممالک میں سوشل میڈیا کے استعمال کے لیے عمر کی حد کا جائزہ لے رہی ہے تاکہ نوجوانوں کو سائبر بلیم اور مالی فراڈ اور جنسی استحصال جیسے درندگیوں سے بچایا جائے امید ہے کہ ائندہ سال تک سوشل میڈیا کمپنیاں حکومتی فیصلے پر عمل کریں گے اور 16 سال سے کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس بنانے پر پابندی ہوگی جنگ اور جیو نیوز کے اشتراک سے کراچی ارٹسٹ کونسل میں ورلڈ کلچر فیسٹیول جاری اج بھی مختلف سیشن ورکشاپ فلم سکریننگ اور اٹھ ایگزیشن فیسٹیول کا حصہ ہوگی