
پاکستان
کی غزہ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت عالمی برادری سے اسرائیلی جا رحیت فوری رکوانے کا مطالبہ کر دیا
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا فلسطینی خواتین اور اس طرح کرنا عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے اسرائیل کی غذا سیز فائر کی خلاف ورزیاں جاری ہیں اسرائیل کی اس بمباری میں فلسطین کے 24 لوگ شہید ہوئے جبکہ 54 لوگ زخمی ہیں
بنوں میں تین ماہ میں 140 حملے ناکام بنایا دیے گئے
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران دہشت گردوں کے خلاف 14 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا 22 کو زخمی کیا گیا دہشت گردی کے واقعات اور اس میں پولیس کی رپورٹ جاری کر دی گئی پولیس والوں میں شرکت کرنے والے سجاد خان نے کہا اب بھی دہشت گردوں کے ٹھکان میں موجود ہے ان کے پاس جدید اسلحہ ہونے کی وجہ سے وہ ہم پر بمباری بھی کرتے ہیں اور ہم ان کے ٹھکانوں کو جانتے ہیں ان شاءاللہ بہت جلد ان کو ختم کر دیا جائے گا دہشت گردوں کے خلاف عوام ہمارے ساتھ ہیں
صدر پاکستان سے سرفراز بگٹی کی ملاقات کی کوشش کی گئی
دبئی میں جس میں پیپلز پارٹی نے اس میں کوئی تردید یا تحقیق کا نہیں بتایا بلکہ خاموش رہے جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایمان ہے صدر کے ذرائع نے کہا ہے کہ صدر نجی دورے پر سیاسی ملاقات نہیں کرتے ایسی کوئی ملاقات شیڈول میں نہیں تھی ایسی معلومات کسی بلوچستان کے آدمی سے پوچھیں کہ سرفراز بگٹی کہاں ہے
تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات کی وضاحت پارٹی انفارمیشن ون کا ایکس اکاؤنٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے
اکاؤنٹ بیرون ملک سے پارٹی کارکن چلا رہے ہیں پوسٹ کرنے والے اکاؤنٹ میں پاکستان میں نہیں ہے
قومی اسمبلی کے چھ اور پنجاب اسمبلی کے ساتھ حلقوں میں اج الیکشن جاری دن گزرنے کے ساتھ ووٹرز کی تعداد میں اضافہ اور ووٹنگ کا مکمل پراسیس امن کے ساتھ جاری ہے جس میں بزرگ بوڑھے مرد اور خواتین ووٹرز شہری بھی شامل ہیں چند حلقوں میں گہمہ گہمی کی گئی
فیصل اباد این اے 118 میں معذور میاں بیوی نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا ہری پور لاہور فیصل اباد سرگودھا میاں والی اور مظفر گاڑ میں عوام اپنا حق دہی استعمال کر رہے ہیں
جماعت اسلامی کے رکن حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ
جب تک انصاف شفاف انتخابی شیڈول کا اعلان نہیں ہوتا اس وقت تک ہمارا کوئی امیدوار میدان میں نہیں اترے گا ہماری جماعت میں جو چلے گا وہ نظام کے تحت چلے گا جو نیوز کے مطابق حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی آزاد ہونی چاہیے امریکہ سمیت کسی کو ڈاکہ ڈالنے کا حق نہیں ہمارا اختلاف اور لڑائی بھی وقار کے ساتھ ہونا چاہیے
پاک افغان سرحد بندش کی وجہ سے افغانستان میں اشیاء کی قیمتوں میں غیر معمولی حد تک اضافہ غذائی بنیادی چیزیں عام ادمی کی پہنچ سے دور جا چکے ہیں افغان عوام کی پریشانی میں اضافہ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ خوراک اور ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے افغان عام عوام کی زندگی مزید مشکلات میں ہو سکتی ہے افغان افغان چیمبر اف کامرس کے مطابق ہر ماہ افغانستان کو تقریبا 200 ملین ڈالر کا نقصان ہو سکتا ہے
ایف ائی اے سائبر کرائم نے بیرون ملک فرار ہونے والے نو لوگوں کو پکڑ لیا
سیالکوٹ ایئرپورٹ پر نو مشکوک مسافر آف لوڈ مسافروں کا تعلق فیصل آباد گجرات سیالکوٹ شیخوپورہ نارووال سے تھا