پنجاب حکومت کابڑافیصلہ
کینسر اور دل کے مریضوں کا مفت علاج ہوگا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں یہ طے ہوا کہ ایسے لوگ جن کو کینسر کا مرض ہے یا دل کا تو ان کے لیے ایک خصوصی کارڈ کا اجراء کیا جائے گا کہا کہ مریض سی ایم اسپیشل انیشیٹو کارڈ پر 10 لاکھ تک مفت علاج کر سکے گا چیف منسٹر کارڈ سرجری پروگرام کارڈ پر مفت سرجری کی جائے گی
نواز شریف انسٹیٹیوٹ اف کارڈیالوجی سرگودھا 31 جنوری تک فعال کر دیا جائے گا اور جناہ انسٹیٹیوٹ اف کارڈیالوجی لاہور 15 فروری سے فنکشنل ہو جائے گا 1300 سے زائد افراد اسامیوں پر بھرتی کے منظوری دی جائے گی
انڈونیشیا اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانا ہے
کی مفاہمتی یادداشت اور معدوم کے تبادلے کی تقریب وزیراعظم شہباز شریف اور انڈونیشین صدر کی شرکت وزیراعظم نے کہا ہم نے بام تجارت میں توازن پر بات چیت کی پاکستانی ڈاکٹرز اور نرسز اور ماہرین انڈونیشیا بھیجنے پر اتفاق ہوا
انڈونیشیا کے صدر کے دورے سے دونوں ملکوں کی تعلقات مزید بلندیوں کو چھوئیں گے صدر انڈونیشی نے کہا کہ تعلیم تجارہ زراعت ٹیکنالوجی میں تعاون کو فروغ دینے کا ارادہ رکھتے ہیں غزا کے معاملے پر ہم نے مشترکہ موقف اپنایا
اسلام اباد میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو ہوں گے
الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا کہا کاغذات نامزدگی کی 22 دسمبر سے 27 دسمبر تک جمع کرائے جائیں گے امیدواروں کی حتمی فہرست 16 جنوری کو اویزاں کی جائے یہ اسی روز انتخابی نشان الاٹ کیے جائیں گے بانی پیٹی ائی سے وکلاء اور فیملی کی ملاقات کا دن برسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ نعیم حیدر پنجوتا سمیت چھ وکلا رہنما اڈیالہ جائیں گے
اور ان کی بہن علیمہ خان عظمی خان اور نورین نیازی اڈیالہ جائیں گے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے اطراف سے سیکیورٹی میں اضافہ راولپنڈی میں ڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی اور ساتھ والے ادارے سکولز کالجز وغیرہ بند کر دیے گئے جیل کے باہر 1200 سے زائد افراد اہلکار اور افسران تعینات چھ لیڈی انسپکٹرز سمیت 48 خواتین کمانڈوز تعینات
جس میں شامل ہے ار ایم ڈی پنجاب کانسٹیلری ڈولفن سکواڈ اور ایلٹ فورس بھی تعینات ہے
وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کہتے ہیں کہ
قانون کے خلاف ورزی کے بعد ملاقات کا ایک فیصد بھی
امکان نہیں اس کی انہوں نے وجہ یہ بتائی کہ ان کی گورننس کے ایشو ہیں اور یہ لوگ ان سزا دہشت گردی اور ہلڑ بازی بہت زیادہ کرتے ہیں اگر انہوں نے آج زیادہ شور مچانے کی کوشش کی
تو گورنر راج کا آپشن بھی موجود ہے جب گورنر راج لگایا جائے گا تو اس کا جواب بھی ہوگا لوگوں نے فوج مخالف بیانیہ کو مسترد کر دیا لوگ پشاور جلسے میں نہیں گئے
پنجاب سپیکر ملک احمد خان نے کہا ہے کہ
پی ٹی آئی نے سیاسی انتقام کے علاوہ کچھ نہیں کیا گالم گلوچ کی سیاست کسی کے حق میں بہتر نہیں مسائل کا حل بات چیت سے ہی ہو سکتا ہے انہوں نے کہا کہ ایسے لگتا ہے کہ نظام کو کسی سازش کے تحت پیچھے دھکیلا جا رہا ہے
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف جعلی ڈگری کیس قابل سماعت قرار
اسلام اباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں ڈویژن بینچ میں سماعت ہوگی ہائی کورٹ جج جسٹس طارق کو نوٹس جاری کر دیا گیا تمام فریقین کو تین دن میں جواب جمع کرانے کا حکم
وزیراعلی خیبر پختون خان کی زیر صدارت اجلاس
میں کہا ہے کہ خیبر پختون خواہ سی ٹی ڈی میں 638 فیلڈ اپریٹرز کی اسامیوں کی منظوری کا فیصلہ ہوا پشاور میں نیا سی ٹی ڈی ریجنل ہیڈ کوارٹرز قائم کیا جائے گا
21 ازلا میں سی ٹی ڈی دفاتر کا منجمد منصوبہ بہال کرنے کا فیصلہ
سی ٹی ڈی میں گاڑیوں اسلحہ الات کی فراہمی کے لیے سات ارب 77 کروڑ روپے جاری ہوں گے وزیراعلی کے پی سہیل افریدی نے کہا ہے کہ پوری سنجیدگی سے امن و امان کے قیام پر کام کر رہے ہیں وسائل کی کمی کو صوبے کے امن کے قیام میں رکاوٹ نہیں بننے دیا جائے گا
سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن
سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفت کی ملاقات آج ہے ٹرانسپورٹ منصوبوں کے لیے مکمل مالی معاونت کی یقین دہانی صوبائی وزیر نے بتایا کہ کراچی کے لیے گیس پر چلنے والی گاڑیوں کی خریداری کے عمل کو باضابطہ شیڈول کیا جائے گا بائیوگس اور الیکٹرانکس وہیکلز کے ماحولیاتی الودگی میں کمی لانے میں مدد ملے گی
شکارپور میں بینا پولیس مقابلے میں کچے کے نو ڈاکو مارے گئے
خاتون ڈی ایس پی سٹی اور ڈی ایس پی گڑی پور نے سمیت چار پولیس اہلکار زخمی
35 ویں نیشنل گیمز میں میڈلز کی دوڑ میں پاکستان آرمی ٹاپ پر اسکواش کے ایونٹ میں ٹیم ایونٹ کا گولڈ میڈل بھی جیت لیا 800 میٹر دوڑ میں اگے چلتے رہے
عدالت سیشن لاہور سے ایک ہینڈ واش چوری ہو گیا جس کا مقدمہ تھانہ اسلام پورہ میں درج
ایف ائی ار کے مطابق جج نور محمد اسماعیل کے کمرے سے دو سیب اور ایک ہینڈ واش چوری ہو گیا دنیا بھر میں کرپشن کے خلاف دن اج منایا جا رہا ہے
نیب نے 166 کیسز اینٹی کرپشن سندھ کو منتقل کر دیا تمام کیسز سکھر اور کراچی کے لوگ موجود ہیں جس میں محکمہ خوراک محکمہ بلدیات ثقافت ریوینیو خصوصی تعلیم کیسز بھی شامل ہیں