ملزمان ان لائن انویسٹمنٹ کا جھانسہ دے کر شہریوں کو لوٹنے میں ملوث تھے سوشل میڈیا پر کرپٹو کرنسی اور فوریکس میں سرمایہ کاری کا جھانسہ دیتے تھے وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن اور ایڈیشن ڈائریکٹر طارق نواز نے پریس کانفرنس میں بتایا ڈی ایچ اے فیز ون اور چھ میں چھاپے کے دوران عالمی
طور پر ملازم میں 15 غیر ملکی اور 19 پاکستانی شہری گرفتار کیے گئے 37 کمپیوٹر اور 40 موبائل فون 10 ہزار سے زائد موبائل سے چھ غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج بھی برامد ہوئے شہریوں کو جھوٹی انویسٹمنٹ دکھا کر ان کو بڑی لالچ دی جاتی تھی تک نیتی بنیادوں پر مزید شواہد پر کام کر رہے ہیں
وزیراعظم پاکستان ہاؤس میں کرسمس کےسلسلےمیں تقریب
کے دوران کہا کہ حضرت عیسی علیہ السلام پوری انسانیت کے لیے محبت بردباری اور خدمت کا پیغام لائے اج دنیا کو ان کے پیغام کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے کہا کہ یہ ملک پاکستان سانجھا ہے اس میں سب کے حقوق برابر ہیں ترقی اور خوشحالی کے سفر میں اپ کا ساتھ دیں گے
کسی اقلیتی تاریخ کے ساتھ ناانصافی اور زیادتی ہوئی تو قانون پوری قوت کے ساتھ حرکت میں ائے گا مزید کہا کہ پاکستان نے فیلڈ مارشل کی قیادت میں دشمن کے چھکے چھڑا دیے فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کے ساتھ جہاز گرائے گئے
بھارت میں کرسمس کے موقع پر ہندو انتہا پسند اپے سے باہر ہو گئے
مسیحی برادری کو ہندو انتہا پسندوں سے تشدد اور پریشانی کا سامنا ہندوستان میں ہندو برادری کا مسیحی برادری کے بنائے گئے علامتی مکان اور ان کی نشانیوں کو گرایا گیا
اور کرسمس کی کسی بھی سجاوٹ کو نہیں چھوڑا اور بعض انتہا پسندوں نے کرسمس سجاوٹ کو اگ لگا دی بنگلہ دیش میں گرجا گھر میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کر ڈالی نعرے لگائے
گورنرسندھ کامران ٹسوری کاکہنا ہے
کہ جنہوں نے ساڑھے چار سال ملک کو ترقی نہیں کرنے دی ان سے مذاکرات کرنے ہی نہیں چاہیے مزید کہا کہ ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن پاکستان توڑنے کے لیے وہ فیصلے کر رہا ہے جو برسوں سے نہیں لیے گئے فیلڈ مارشل کی دو ٹوک پالیسی میں پاکستان کی اپنی عزت بحال ہوئی
پی ٹی ائی حکومت سے مذاکرات نہیں کر رہی شیخ وقاص اکرم نے خبردار کر دیا گانے پی ٹی ائی نے قیادت کو کسی قسم کے مذاکرات سے منع کیا ہے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے
شیر وقاص اکرم نے کہا کہ مذاکرات پر محمود اچکزی علامہ ناصر فیصلہ کریں گے بانی پی ٹی ائی نے ان دونوں رہنماؤں کو ان امور سے متعلق اختیار دیا ہے
12 سال خیبر پختون خواہ میں پی ٹی ائی نے حکومت کی
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کہا کہ خیبر پختون خان کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا کہا کہ پنجاب کی ترقی اور خوشحالی کو دیکھیں اور یہاں سے کچھ سیکھ کر جائیں کہا کہ اب تو کے پی کے کے چیف منسٹر مریم نواز کی نقل کر رہا ہے کہا کہ پراپرٹی اونرشپ ارگنائزیشن کی صورت اختیار کر چکا ہے
اسمبلی نے اسے پاس کر دیا ہے صوبائی اسمبلی صوبے کی بہتری کے لیے کوئی بھی کام کر سکتی ہے کہا گیا کہ پانچ ہزار 44 کے جن زمینوں پر قبضہ کیا گیا تھا ان کو ہم نے قبضہ چھڑوا کر دیا تو عدالت کہہ دی ہے کہ جن کا قبضہ تھا انہی کو واپس کر دیں اور ہم یہ تمام حقائق لارجر بینچ کے سامنے رکھیں گے
قومی ایئر لائن کی نجکاری
فوجی فرٹیلائزر کمپنی عارف حبیب کنسور شیم میں شامل اعلامیہ جاری کر دیا گیا اعلامیہ کے مطابق پارٹنرشپ ایئر لائن کی مالی مدد اور کارپوریٹ مہارت کا حصہ ہوگی
سب سے زیادہ بولی سے 75 فیصد حصص حاصل کیا ہے فرٹیلائزر عارف حبیب کنسورشیم کے ساتھ انتظامی ڈھانچے کا حصہ ہو گی زمینی اپریشن اپگریڈیشن پہلے سال 125 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوگی
بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جنا ک یوم ولادت
یہ ان کا 149 برتھ ڈے کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی پاک فوج کے کیڈٹس نے گاڈز کے فرائض سنبھالے گورنر سندھ وزیراعلی کابینہ اراکین کی بابا قوم کے مزار پر حاضری اور ساتھ ہی اخراج عقیدت پیش کیا اور فاتحہ خوانی کی