نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی اور مصری وزیر خارجہ کی نیوز کانفرنس پاکستان اور مصر میں سیاسی معاشی دفاعی ثقافتی اور عوامی روابط کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے بزنس ٹو بزنس تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال پاکستان 500 بزنس ہاؤسز کی لسٹ مصر کو فراہم کرے گا تجارت کے لیے ہے … Read more