آزاد کشمیرکےنو منتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برادری آج ہوگی
آزاد کشمیرکےنو منتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برادری آج ہوگی حلف برادری میں شرکت کے لیے فریال تالپور بھی مظفرآباد پہنچیں گی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے بھی پہنچنے کے امکانات پیر کو چوہدری انوار کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تھی فیصل ممتاز راٹھور ازاد کشمیر کے سولویں وزیراعظم … Read more