پاکستان میں سردیاں آتے ہی گیس کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان میں سردیاں آتے ہی گیس کی قیمتوں میں اضافہ
پاکستان میں سردیاں آتے ہی گیس کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان میں سردیاں آتے ہی گیس کی

قیمتوں میں اضافہ

رواں مالی سال کے لیے گیس کی اوسطا قیمتوں میں 7.4 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی گئی اوگرا کے

مطابق سوئی ناردران کے لیے قیمت 1852 روپے 80 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر سوئی سدرن کے لی گیس کی قیمت 177 روپے دو پیسے کی منظوری اوگرانے قیمتوں میں اوسط اٹھ فیصد تک کمی کا دعوی کیا تھا اوگرا نے کہا کہ رواں مالی سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں کمی نہیں ہوگی

وزیراعظم شاباش شریف سے سعودی مصلح افواج کے چیف اف جنرل سٹاف کی ملاقات

پاک سعودی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم کا اعادہ وزیراعظم نے ہر قسم کی دہشت گردی انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے اور خطے میں امن و امان کے لیے مشترکہ عزم کا اظہار کیا وزیراعظم نےخادمین حرمین شریفین اور شاہ سلمان اور شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جنرل رویلی نے سعودی قیادت کا تحنیتی پیغام وزیراعظم پاکستان تک پہنچا دیا سعودی مصلح افواج کے سربراہ کا جی ایچ کیو کا دورہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی جنرل کی ملاقات فیلڈ مارشل نے سعودی دفاعی تعاون پر سعودیہ کے جنرل کا شکریہ ادا کیا اور اس کے کام کو سراہا دیرینہ فوجی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیا دفاعی تعاون سیکیورٹی اور انسداد دہشت گردی کہ اقدامات کے فروغ کے لیے بھی کوششوں کو اجاگر کیا سعودی جنرل کی چیئرمین چیف آف جوائنٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا سے بھی ملاقات کی عالمی اور خطے کی سلامتی کو بدلتے ہوئے منظر پر بھی تبادلہ خیال کیا سعودی جنرل ریلی کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ریاض میں سعودی ہم منصب سے ملاقات

دونوں ملکوں کے درمیان سیکیورٹی تعاون کو بڑھانے سے متعلق تبادلہ خیال ملاقات میں منشیات کی سمگلنگ سے نمٹنے کے لیے بات چیت وفاقی وزیر قانون اعظم نصیر تارڑ کے وزیر انصاف سے ملاقات پاک سعودی عدالتوں سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط

گلگت بلتستان اسمبلی کی پانچ سالہ عینی مدت مکمل ہونے کے بعد حکومت تحلیل ہو گئی

جسٹ ریٹائرڈ یار محمد جی بی کے نگران وزیر اعلی مقرر چیف الیکشن کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا اسمبلی انتخابات نگران حکومت کرائے گی گلگت بلتستان میں ائندہ انتخابات وفاقی الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت منعقد ہوں گے

مسلم لیگ نون اور اتحادی جماعتوں کو پیپلز پارٹی کے بغیر اسمبلی میں اکثریت مل گئی

ضمنی انتخابات میں چھ نشستوں پر نون لیگ کامیاب ہوئی پارٹی پوزیشن دلچسپ صورتحال میں داخل ہے وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چودری نے کہا ہے کہ قوم اسمبلی میں اکثریت ہونے کے باوجود پیپلز پارٹی پر انحصار رہے گا جیو نیوز کے مطابق پروگرام کیپیٹل میں حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی ہمارا اہم ونگ ہے جس کو ہم چھوڑ نہیں سکتے وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کی طرف سے وزیراعلی سہیل افریدی کی بھی تعریف کی گئی کہا کہ وہ شہیدوں کے جنازوں میں شرکت کرتا ہے اور ان کی شہادت پر ملک دشمنوں کی مذمت کرتا ہے

تحریک انصاف کے چیف ملک عامر ڈوگر نے

کہا کہ وزیر اعلی سہیل افریدی کی پانی پی ٹی ائی سے ملاقات کرائی جائے سیاسی ماحول جیسا بھی ہو ملک میں امن و امان کے لیے ہمیں ایک ہونا چاہیے عامر ڈوگر نے کہا اگر ملاقات کروائی جاتی ہے تو اس سے سیکورٹی کی امن و امان کے لیے بہتری ثابت ہوگی

چینی صدر کا امریکہ کے دورے کے حوالے سے خبر

چینی صدر انے والے سال کے اخر میں امریکہ کا دورہ کریں یہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چینی صدر سے ٹیلی فون پر اچھی بات چیت ہوئی ہے چینی صدر نے اپریل میں دورہ چین کی دعوت قبول کر لی امریکی صدر کا کہنا ہے کہ چینی صدر سے یوکرین سویابین دیگر زرعی پیداوار سے متعلق امور پر بھی بات چیت ہوئی

پاک ایران تنازع

اور پاک ایران سرحدی امور پر بات چیت کے لیے العری جانی دو روزے دور پر اج اسلام اباد پہنچیں گے ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکٹری کا پاکستان کا دورہ آج ہوگا الارجانی صدر اصف علی زرداری اور وزیراعظم شاباش شریف اور باقی پاکستانی حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گےرضاامیری مقدم نےکہاکہ پاکستان میں ایرانی یہ دورہ غیر معمولی ہے اور پاک ایران تعلقات میں اہم موڑ کی نشاندہی کرتا ہے پہلے سے زیادہ مضبوط پاک ایران تعلقات نئے اسٹری ڈیجٹ مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں تیزی سے بدلتے عالمی حالات کے پیش نظر دونوں ملکوں کو اپنی حکمت عملی وضع کرنے کی ضرورت پہلے سے زیادہ ہے اور علی لاری جانی کے دورے کا مقصد اسی چیز کےمقصدکیلئےہے

وزیراعظم شاباش شریف

نے کہا ہے کہ درامدات میں اضافے کے لیے صنعتکاروں کو سہولت پہنچانا ہماری اولین ترجیح ہے وزیراعظم شاباش شریف نے برامدات پر ڈویلپمنٹ سرچارج ختم کرنے کا حکم دیا ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ فنڈ کی رقم پر برامداد میں اضافے کے لیے استعمال کی جائے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ برامدات کے شعبے میں اضافہ کرنے کے لیے سر چارج ہونے والی رقم افرادی قوت کو تربیت دینے کے لیے استعمال کی جائے فنڈ میں موجود رقم کی بہترین استعمال کے لیے نجی شعبوں سے موضوع چیئرمین کو منتخب کیا جائے ایکسپو ڈیویلپمنٹ فنڈ کا غیر متعلقہ استعمال کسی صورت قابل قبول نہیں ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر

جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں کل کوئی کاروائی نہیں کی اگر پاکستان افغانستان میں کوئی کاروائی کرے گا تو اس کا پہلے اعلان کرے گا سما ٹی وی نیوز کے مطابق ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ افغانستان کی اب پوری حکومت سے ہمیں مسئلہ ہے لیکن افغانی عوام سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے پولیسی ہماری دہشت گردی کے خلاف ہے عوام کے خلاف نہیں پاکستان کبھی بھی شہری ابادی پر حملہ نہیں کرتا افغان بری حکومت کے الزام بے بنیاد ہیں ٹی ٹی اے اور ٹی ٹی پی کو ایک ہی سمجھتے ہیں کوئی گڈ اور بیڈ طالبان نہیں ہیں سارے طالبان دہشت گرد ہیں چار نومبر کے بعد سے اب تک 206 دہشت  گرد ہلاک کیے ہیں خود کش حملے کرنے والے سارےافغان ہیں

exect news

Leave a Comment