واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ

واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ

دو نیشنل گارڈ زخمی حالت خراب فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو ہراست میں لے لیاگیا امریکی حکام کے مطابق مشتب شخص کی شناخت جلد از جلد کی ہم نے تو حملہ اور افغان شہری رحمان اللہ ہے امریکی صدر نے واقعے کو دہشت گردی قرار دے دیا واشنگٹن میں مزید 500 گارڈز کی تعیناتی کا اعلان کہا ملزم رحمان اللہ

2021 میں  آیا تھا بائڈن دور میں افغانستان سے امریکہ میں داخل ہوا امریکی حکام کے مطابق صدر ٹرمپ نے حکم دیا ہے کہ 2021 کے بعد آنے والے افغانیوں کی دوبارہ جانچ پڑتال کی جائے

پشاور کی تحصیل حسن خیل میں گیس پیپ لائن میں دھماکہ

سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید کا کہنا ہے کہ دھماکے سے 24 انچ گیس پائپ لائن میں آگ لگ گئی کہا کہ پائپ لائن کے متاثرہ حصے کو عوامی تحفظ کے لیے الگ کر دیا گیا ہے پشاور ایبٹ اباد مردان کی گیس پائپ لائن کو دوسرے ذرائع سے جاری کردیاگیا راولپنڈی اور اسلام اباد میں گیس کی فراہمی کے لیے متبادل انتظام کر لیا گیا

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت لوگوں کو ریلیف دینا چاہتی ہے لیکن آئی ایم ایف شرائط کی وجہ سے حکومت لوگوں کو ریلیف نہیں دے پا رہی ملک کی تباہی میں ملوث لوگوں میں ٹائم ضائع کیا جائے یا پھر بہتری کے لیے کام کیا جائے ملک کی بہتری کے لیے کام ہونا چاہیے ان لوگوں کا حساب بعد میں بھی ہو سکتا ہے

ہماری اولین ترجیح ہے کہ ملک اگے بڑھے ترقی کرے لوگوں کے لیے آسانی ہو

کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے فوڈ رائٹرز کے خلاف ایکشن کی تیاری کر لی گئی ڈی ائی جی ٹریفک کا کہنا ہے کہ ان لائن فوڈ رائڈرز کو بلا کر ضابطہ قانون کی پابندی کی ہدایت کر دی 13 ہزار ہیوی وہیکلز میں ٹریکر نصب کر دیے گئے باقی 13 ہزار دیگر ہیوی ویکلز میں ٹرے کر کی تنصیب جاری ہے حد رفتار 30 کلومیٹر سے تجاوز کرنے پر چالان ہوگا

وزیراعظم شاباش شریف کی باران کے بادشاہ ہم بن عیسی الخلیفہ سے ملاقات

سیاسی اقتصادی دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ باہمی تجارت کو فروغ دینے پر تیار ہیں وزیراعظم نے بارانی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی دعوت دے دی اور کہا کہ پاکستان اور جی سی سی کے درمیان تجارتی معاہدے

اور دونوں طرف ہیں مزید فروغ دینے کے لیے تیار ہیں وزیر اعظم شاباش شریف نے بحرینی سرمایہ کاروں سے ایس آئی ایف سی کے ذریعے پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی دونوں رہنماؤں نے بہترین شراکت داری کا اعادہ کیا اور تکنیکی تربیت لارجک اور افرادی قوت اور دفاعی قوت میں تعاون کو مزید مضبوط بڑہانےپر اتفاق

بحرائن کے بادشاہ

نے وزیراعظم صاحب شریف کو آرڈر آف بحرین پیش کیا شہبازشریف نےکہا ان کی جانب سے یہ بڑا اعزاز ہے باہر ان کے بادشاہ امد نے کہا ہے کہ بحرین کو ایک منفرد اعزاز حاصل ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے بحرین کی قانونی نمائندگی کی تھی

محمد علی جنا کے وکیل رہے وزیر اعظم شاباش شریف نے بحرین کے شہزادہ ولی عہد بحرین الخلیفہ سے بھی ملاقات کی
وزیراعظم نے کراچی گوادر خلیفہ بن سلمان کوٹ کے درمیان بندرگاہ تک رابطے بڑھانے کی تجویز کہا پاکستان اور 12 کے درمیان تجارت تین سال میں ایک ارب ڈالر تک بڑھائیں گے کثیر القضیبیہ پہنچنے تک وزیراعظم کو گاڈ اف آنر پیش کیا گیا

مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف

نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی ائی اکیلے مجرم نہیں ان کو لانے والے بھی مجرم ہیں ان کو حساب کے کٹہرے میں لایا جائے دوسروں کو چور اور ڈاکو کہنے والے خود سب سے بڑے چور نکلے نہ منتخب اراکین اسمبلی سے خطاب میں کہا ضمنی انتخاب میں جھوٹ گالم گلوچ بدتمیزی بدتہذیبی اور فتنے کو شکست ہوئی

بائیکاٹ کے اوپر رد عمل دیتے ہوئے صدر مسلم لیگ نون نے کہا ہے کہ یہ کیسا بائیکاٹ تھا کہ عمر ایوب کی اہلیہ الیکشن لڑ رہی تھی اور ان کے جو کینڈیڈیٹ تھے انہوں نے اپنے لیڈر کے پرچم لہرائے ہوئے تھے اور جلسے جلوس کر رہے تھے مریم نواز نے کہا کہ ہمیں مروسی سیاست کا طعنہ دینے والے اپنی بیوی بھائی اور رشتہ دار کھڑے کیے حقیقی تبدیلی کی گونج

خیبر پختون خواں تک پہنچی ہے نون لیگ کی خدمت کی وجہ سے ہی اج ان کو ووٹ ملا ہے

چیئرمین تحریک انصاف بریسٹ اور گور

نے کہا ہے کہ پی ٹی ائی نے کبھی کسی صوبے پر چڑھائی نہیں کی اور نہ کرے گی پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہری پور الیکشن میں ہمیں پھر مایوس کیا گیا ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے اور وزیر اعلی خیبر پختون خان سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں ملک میں قانون اور آئین کی پاسداری ہو ہم پرامن رہیں گے لیکن اپنا حق کسی کو نہیں دیں گے

صوابی میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی ائی نے کہا ہے اسد کا سر نے الزام لگایا کہ ہری پور الیکشن میں بدترین دھاندلی ہوئی حکومت کی موثر پالیسی ناکام ہو چکی ہے بےروزگاری 7.1 فیصد تک پہنچ گئی ائی ایم ایف کے مطابق تین سال میں 53 ارب کی کرپشن ہوئی نیب اس کرپشن کا آزادانہ تحقیقات کروائے

اڈیا لہ جیل حکام نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی ائی کو جیل سے منتقل کرنے کی خبر جھوٹ ہے دانی پی ٹی ائی اڈیالہ جیل میں صحت مند ہے سوشل میڈیا پر بانی پی ٹی ائی کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے کی افواہ ہیں بے بنیاد ہے وزیر دفاع خواجہ اصف نے کہا ہے کہ بانی پٹی کا کھانا باہر سے اتا ہے بانی پی ٹی ائی کا جو کھانا اتا ہے وہ کھانا فائو سٹار ہوٹل میں بھی موجود نہیں ہوتا

بانی پی ٹی ائی کے پاس ٹی وی بھی موجود ہے وہ مرضی کے چینل دیکھتے ہیں ان کے لیے ورزش کی مشینیں بھی موجود ہیں ہم تو ٹھنڈے فرش پر سوتے تھے ہمارے پاس جیل میں دو کمبل تھے جنوری کا مہینہ تھا گرم پانی نہیں تھا سپریڈنٹ جیل اسد وڑائج نے خود ا کر گیزر اتروایا تھا دانی پی ٹی ائی کو مخملی بستر میسر ہے بانی کو لاؤڈ سپیکر پر اپنی واشنگٹن والی تقریر سننی چاہیے

Leave a Comment