میانمار میں آن لائن فراڈ سینٹرز کے خلاف فوج کا بڑا کریک ڈاؤن

میانمار میں آن لائن فراڈ سینٹرز کے خلاف فوج کا بڑا کریک ڈاؤن

آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث کے خلاف فوج کا کریک ڈاؤن جس میں 38 پاکستانیوں سمیت سینکڑوں غیر ملکیوں کو رہا کرا لیا گیا تھائی آرمی نے میانمار سرحد عبور کرتے ہوئے پاکستانیوں کو ریسکیو کیا اور بینک چور سینٹرز منتقل کیا جہاں سے انہیں مرحلہ وار ڈی پورٹ کیا جائے گا میانمار میں 60 مزید پاکستانی بھی فراڈ سینٹر سے نکل کر شیلٹر ہاؤس میں موجود ہیں

تھائی حکومت نے پاکستان کو خط لکھ دیا کہا کہ یہ وہ پاکستانی ہیں جو فوج کے کریک ڈاؤن کے درمیان ان سے نکل کر بھاگ چکے ہیں پاکستانی متعلقہ ارادے ایجنٹوں کے خلاف کاروائی کریں ڈی پورٹ ہو کر آنے والے پاکستانی پانچ سال کے لیے ای سی ایل میں بھی ڈالا جائے ایف ائی اے حکام کا کہنا ہے کہ

تھائی لینڈ میانمار اور کمبوڈیا نے ان لائن فراڈ کے مراکز ہیں فراڈ سینٹر چلانے والے کال سینٹر کے نوکریوں میں آن لائن حصہ ڈالتے ہیں لوگوں کو ان لائن ویزے کے نام پر بلا کر پھر انہیں قید کر لیا جاتا ہے پاکستانی اس طرح کے ان لائن ویزوں میں اور ورک ویزےکے بہکاوے میں نہ آئیں

سری لنکامیں سمندری طوفان سےلاپتہ افرادکی تلاش جاری ہے

پاکستان نے ٹیم بھیج دی سی 130 طیارہ امدادی ٹیم کے 47 ارکانچ ا پانچ ٹن ضروری آلات لے کر پہنچے گا پاکستان کی بحری جہاز ہیلیکاپٹر پہلے ہی وہاں اپنے امدادی کاروائیوں میں پیش پیش ہیں سری لنکن صدر کی درخواست پر آرمی کے عارضی پل روزانہ کر رہے ہیں

امدادی سامان کی روانگی کے وقت چیئرمین این ڈی ایم اے کی بریفنگ وفاقی وزیر طارق فضل چودری اور سری لنکن ہائی کمشنر بھی موجود تھے وزیراعظم شاباش شریف کی سری لنکن صدر سے بھی ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی سمندری طوفان سے جان و مال کے نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا بہالی تک سری لنکا سے ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی

وزیراعلی پنجاب

نے کہا ہے کہ پنجاب یکم جنوری سے مساجد کے ائمہ کرام کو اعزازیہ ادا کرنے کا حکم دے دیا اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد کے ذریعے فروری سے ادا ہوگا پنجاب سے تقریبا ائمہ کرام کے 63 ہزار رجسٹریشن فارم وصول ہوئے مریم نواز کی حساس ایریا میں مسلسل کومنگ آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت فورس شیڈول جرائم پیشہ افراد کی ڈیجیٹل نگرانی کے لیے ضروری اقدام اورغیر قانونی مقیم افغانوں کے خلاف اپریشن جاری رکھنے کا حکم

کراچی میں کھلے مین ہول

میں تین سالہ بچے کے گرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے انے پر لوگوں میں ہلچل مچ گئی اتوار کی رات کراچی صدر میں انتظار کے نزدیک فیملی کے ساتھ شاپنگ پر جانے والا ابراہیم مین ہول میں گر کر جان بحق ہو گیا تھا ابراہیم کے خاندان کے مطابق انہوں نے اپنی مدد آپ کے تحت مشینری بلائی چھ گھنٹے گزرنے کے بعد بچے کی لاش نہ مل سکی
بچے کی لاش 14 گھنٹے بعد کچرا چننے والے بچے تنویر نے تلاش کی

لاہور ہائی کورٹ کا لے پالک بچے کی حوالگی پر فیصلہ

13 سالہ بچے کو حقیقی والدین سے لے کر گود لینے والے والدین کو دینے کا حکم دے دیا حوالگی حقیقی والدین کو دینے کا ٹرائل کوٹ کا فیصلہ کل عدم قرار دے دیا عدالتی فیصلے میں کہا سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق بچے کی رائے کو اہمیت دینا ضروری ہے عدالت نے ایک ہفتے کے لیے بچے کو حقیقی والدین کے ساتھ بھیجا بچے نے دوبارہ پیشی پر پھر گود لینے والے والدین کے ساتھ جانے کا کہا

فیصلے میں کہا گیا کہ اصولی طور پر حقیقی والدین کو ترجیح کا حق حاصل ہوتا ہے والدین نے اپنی مرضی سے پیدائش کے وقت بچہ اپنے بھائی کو دیا تھا حقیقی والد کی تین شادیاں 13 بچے ہیں اتنا بڑے خاندان میں بچہ دینا مناسب نہیں ہے

مریم نوازکا
25 برس بعد پنجاب میں پتنگ بازی کی اجازت بسنت منانے کی مشروط اجازت فورا جاری خلاف ورزی کرنے والے کو قید میں ڈالا جائے گا اور جرمانے کی سزا بھی مقرر کی جائے گی 18 سال سے کم عمر بچے پتنگ نہیں اڑا سکیں گے خلاف ورزی پر والد یا سرپرست ذمہ دار ہوگا صرف دھاگے سے بنی ڈور سے ہی پتنگ اڑانے کی اجازت ہوگی

دوسری دھاری دار ڈور سے پتنگ اڑانے کے خلاف ورزی پر کم از کم تین سال سے پانچ سال قید کی سزا ہوگی اور 25 لاکھ روپے جرمانہ بھی ہو سکتا ہے موٹر سائیکل چلانے والے متعین کردہ حفاظتی تدابیر کے مطابق موٹر سائیکل چلائیں پنجاب حکومت کا فیصلہ 18 سال سے کم عمر بچے موٹر سائیکل نہیں چلا سکیں گے خلاف ورزی کرنے پر پہلی دفعہ 50 ہزار روپیہ جرمانہ ہوگا دوسری بار ایک لاکھ روپے

جرمانہ ہوگا

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی ائی اور پانی پی ٹی ائی کا خاندان ایک بیانیہ بنا رہا تھا اس کی نفی ہ گئی ہے بانی پی ٹی ائی کی صحت اور زندگی سے متعلق حکومت کا موقف بالکل درست ثابت ہوا جیو نیوز کے پروگرام اج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں کہا کہ یہ خیر خواہ ڈاکٹریشن سے کوئی کام نہیں

ملاقات جیل انتظامیہ کرائے گی چار ہفتے بعد بات ہوئی عمران خان کی بہن عظمی خان نے کی ملاقات عظمی خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی صحت بالکل ٹھیک ہے ملاقات کے بعد افواہ ہیں بھارتی میڈیا کی اور لوگوں کی دم توڑ گئیں اڈیالہ جیل انتظامیہ نے ہے علیمہ خان اور نورین نیازی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی ائی کی قیادت اور کارکن اڈیانا جیل کی طرف وزیراعلی خیبر پختون خان سہیل افریدی بھی وہیں پہنچے پی ٹی ائی احتجاج کے بعد ارکان پر لمٹ بھی اڈیا لگا پہنچ گئے جب کہ اسلام اباد میں کسی بھی قسم کے احتجاج جلد سے ریلیوں پر پابندی

Leave a Comment