شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازنے گوجرانوالہ کے عوام کو تاریخی منصوبہ دیا

شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازنے گوجرانوالہ کے عوام کو تاریخی منصوبہ دیا

گجرانوالہ کے شہریوں کو سفری سہولیات فراہم ہوں گی ماس ٹرانزٹ منصوبہ گجرانوالہ کی تقدیر بدل کر رکھ دے گا منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیراعظم کا خطاب وزیراعظم نے کہا مریم نواز پنجاب میں نئی تاریخ رقم کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی تعمیری سیاست نے انتشاری سیاست کو دفن کر دیا

مریم نواز سابق وزیراعظم نواز شریف کی میراث کو کامیابی سے اگے بڑھا رہی ہے مریم نواز کی کاوشیں قابل تحسین ہے

خواجہ آصف کابیان

ہمیں چاہیے شہداء کے حق میں آواز اٹھائیں دہشت گردوں سے بات چیت کی باتیں نہ کریں جب اس قسم کے رویے رکھے جائیں گے تو اس قسم کی زبان بھی استعمال کی جائے گی کہا پانی پی ٹی ائی ہر چیز پر بولتے ہیں کیوں اپنا جوانوں کے حق میں نہ بولے دانی پی ٹی ائی جنگ میں غلط زبان استعمال کرتا رہا جن لوگوں کی زبان سے شہداء بھی محفوظ نہ رہے وہ کس منہ سے بات کرتے ہیں

آپ کو سیاست کرنی ہے کریں لیکن پاکستان کی سرزمین اور غیرت کو نہ للکاریں

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختون خواہ میں دو کاروائیاں

ائی ایس پی ار کے مطابق اپریشن کے دوران بھارتی پروکسی فتنت الخوارج کے نو دہشت گرد ہلاک ہوئے مارے گئے بھارتی خوارج بھارت سے اسلحہ اور بارود پکڑا گیا سیکیورٹی فورسز کی ضلع ٹانک میں خفیہ اطلاعات پر اپریشن ہوا شدید فائرنگ کے تبادلے میں سات خوارج مارے گئے لکی مروت میں فائرنگ کے تبادلے میں دو خوارج ہلاک ہوئے وزیر مملکت

اور وزیر اعظم کا خوارج کے خلاف کامیاب کاروائیوں میں سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی جرات پرفیشنلزم پر فخر ہے

کے پی کے میں 12 سال سے پی ٹی ائی کی مسلسل حکومت ہے لیکن کوئی ترقی کا کام نظر نہیں ایا کے پی کے کا پچھلا وزیراعلی پنجاب میں حملہ اور ہوتا تھا نیا وزیراعلی اڈیالہ کے باہر بیٹھا رہتا ہے وزیراعلی کو جیل کے باہر بیٹھنے کی بجائے ہسپتالوں میں جا کر بیٹھیں دیکھیں لوگوں کی حالات وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی پی ٹی ائی وزیراعلی پر تنقید

کہا ہم نے دو میٹروز بنانے کا فیصلہ کیا گجرانوالہ اور فیصل آباد میں دونوں میں کام جاری کر دیا گیا ہے بہت جلد یہ منصوبہ تکمیل تک پہنچ جائے گا

ہری پور میں افغان مہاجرین کے انخلا کے لیے انتظامیہ کی بھرپور کاروائی کا اغاز ضلع انتظامیہ کہ افغان مہاجرین کے کیمپوں میں بجلی کی ترسیل بند گئی حکام کا کہنا ہے کہ ہزارہ الیکٹرانکس سپلائی بند کر دی گئی واپڈا انتظامیہ نے اس کے اوپر کاروائی شروع کر دی ہے

افغان مہاجرین کیمپوں سے ٹرانسفارمر اور بجلی کے میٹر اتارے جا رہے ہیں انتظامیہ کے مطابق ہری پور میں 20 کے قریب افغان مہاجر کیمپ موجود ہیں غیر قانونی افغان مہاجرین کو رہائش دینے والوں کے خلاف کاروائی ہوگی

وزیر داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر نشلی بیکر کی ملاقات
پاک امریکہ تعلقات خطے میں امن و استحکام کے لیے
انتہائی اہم ہے پاک امریکہ دیرینہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے انسداد منشیات کے لیے امریکہ کی ٹیکنیکل سپورٹ کا خیر مقدم کریں

گے غیر قانونی ڈکٹیشن اور سمگلنگ کی روک تھام کے لیے تعلقات بڑھانے اور ٹیکنیکل شیئرنگ پر اتفاق امریکی سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں

پنجاب میں ون ڈش اور لارڈ سپیکر کا غیر ضروری استعمال ہے

وزیر اعلی پنجاب نے اس کے اوپر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور حکام کو کریک ڈاؤن کرنے کا حکم دیا وزیر اعلی پنجاب کی کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ون ڈش کی پابندی یقینی بنانے کا حکم

شادیوں اور تقریبات میں بلند میوزک پر سخت کاروائی کی ہدایت دے دی فارم ہاؤس اور گراؤنڈ میں بھی لاڈ سپیکر غیر قانونی استعمال پر پابندی کے لیے اقدامات کی ہدایت استعمال کے لیے مقررہ حد کی معائنے کے لیے بریفنگ کیا جا رہا ہے

پہلگام حملے کے بعد بھارتی حکام کی جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر شدید خدشات ہیں بھارت کو بین الاقوامی انسانی حقوق کے قوانین کی پابندی کرناہوگی اقوام متحدہ کی مقبوضہ کشمیر کی سنگین انسان حقوق کے خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار ایک بیان میں کہا کہ بھارتی کاروائیوں میں صحافیوں اور انسانی نمائندوں کے تقریبا2800 افراد کو حراست میں لیا گیا

بھارت کی جانب سے گرفتاریاں ہلاکتیں تشدد اور مسلم کمیونٹی کے خلاف امتیازی سلوک قابل مذمت

قرابتوں کی بندش اور صحافتی آزادی پر بھی تشویش کا اظہار کہا بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور ہراسانی 1900 افراد کی ملک بدری عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے انسانی حقوق کے کئی علمبردار سیکیورٹی قوانین کے تحت بلا جواز نظر بند ہیں

الیکشن کمیشن پنجاب کا سینٹ کی جنرل نشست کے امیدواروں کے نام جاری کر دیے امیدواروں میں عابد شیر علی احسان افضل خان اور عبدالجبار شامل ہیں

دانی پی ٹی ائی کے لیے ملاقات اور مذاکرات دونوں کے دروازے بند ہو گئے ہیں دانی ویڈیو میں بات چیت کا موقع گنوا دیا کسی انتشاری دہشت گرد انتہا پسند سے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں حکومت کا فیصلہ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی آج رات نیا پاکستان شہزاد اقبال سے گفتگو کہا بانی پی ٹی ائی کے بغیر جس میں بات کرنی ہے وہ پارلیمنٹ میں آکر بات کرے

آکر معذرت کرے اور کہے کہ اس کے لیڈر نے گندے بیان دیے شرمندگی کا اظہار کریں پھر مذاکرات کے لیے سوچا جا سکتا ہے اسی کے ساتھ خواجہ اصف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی ائی کی بہن کی بھارتی میڈیا سے گفتگو پی ٹی ائی کو ختم کرنے کے لیے اخری کیل ثابت ہوئی وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ایرانی پی ٹی ائی کے ٹویٹ کے بعد حالات مزید پیچیدہ ہوں گے

ڈی جی ائی ایس پی ار احمد شریف

نے کہا ہے کہ
ایک ذہنی مریض اپنی ذات میں قید ہے شر پسند ادمی کا بیانیہ پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکا ہے کہا اس کی ذات اور خواہشات اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ وہ کہتا ہے میں نہیں تو کچھ نہیں پانی پیٹی ائی کا کہنا ہے کہ پشاور میں دہشت گردوں کا دفتر کھولا ہے

زین مریض کے مطابق اگر دشمن اس کے اوپر حملہ کرے تو یہ کشکول لے کر اس کے پاس چلا جاتا اور ان سے جا کر کہتا کہ او بات کریں ڈی جی ائی ایس پی ار نے مزید کہا کہ ہم نے کئی لوگوں کے ٹویٹس چیک کیے جن میں غلط پروپیگنڈا کیا گیا اور ہم بارہا لوگوں کو یہ بات کہہ چکے ہیں کہ ہمیں سیاست سے دور رکھا جائے

Leave a Comment