آزاد کشمیرکےنو منتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برادری آج ہوگی
حلف برادری میں شرکت کے لیے فریال تالپور بھی مظفرآباد پہنچیں گی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے بھی پہنچنے کے امکانات پیر کو چوہدری انوار کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تھی فیصل ممتاز راٹھور ازاد کشمیر کے سولویں وزیراعظم منتخب ہوں گے
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا نو منتخب وزیراعظم ازاد کشمیر سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ازاد کشمیر کی ترقی وفاقی حکومت کی ترجیح ہے ازاد کشمیر کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہماری حکومت وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پرعزم ہے
سلامتی کونسل میں ٹرمپ کے دیے ہوئے 20 نکاتی غزہ امن منصوبے کو منظور کر لیا گیا ہے
جس میں پاکستان نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا ہے جس میں بورڈ آف پیس جو کہ عبوری انتظامیہ ہے میں ہم یہ غضب ہے نگرانی کرے گا تعمیر نو کا جائزہ بھی لیا جائے گا غزہ کے اندر امن منصوبے کے لیے بین الاقوامی استحکام فوجیں بھی تعینات کی جائیں گی جس میں فلسطین کو غیر مسلح ہونا پڑے گا اس کے اوپر بھی نگرانی رکھی جائے گی اور انے والے وقت میں فلسطینی ریاست کو بھی قائم کیا جائے گا عالمی بینک کی زیر نگرانی تعمیر نو اور غزہ کی دیکھ بھال بھی عبوری انتظامیہ چلائے گی ان اصلاحات سے فلسطینی ریاست کے قابل اعتماد راستے کے لیے حالات بھی بہتر ہو سکتے ہیں یہ قرارداد میں شامل ہے قرارداد کی منظوری کے بعد دنیا کو مبارکباد دی گئی سیکیورٹی کونسل نےووٹنگ کےذریعے بورڈ آف پیس کو تسلیم کر لیا روس اور چین اس معاہدے کو تسلیم نہ کرتے ہوئے ووٹ کاسٹ نہیں کیا اور کہا کہ غزہ یہ فلسطینیوں کا ہے کسی اور کا نہیں چینی سفیر نے کہا ہے کہ قرارداد فلسطینی حکمرانی کے اصولوں کی عکاسی نہیں کرتی کیونکہ امریکہ نے اسٹیبلیزیشن فورس بورڈ آف پیس کی تفصیلات نہیں دی روس مندوب نے اپنا موقع واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ فلسطینیوں کو عمل سے باہر رکھتا ہے یہ منصوبہ غزا اور مغربی کنارے کی مزید تقسیم کا خطرہ پیدا کرتا ہے اور اس میں برطانیہ فرانس جنوبی کوریا سلوونیا کی منصوبے کی تائید کی ڈن مارک نے کہا ہے کہ غزا اور مغربی کنارے کو متحد رکھنا انتہائی ضروری ہے پاکستانی مندوب اسم افتخار نے اس منصوبے پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کا دارالحکومت القدس ہونا چاہیے اور ہم ٹرمپ کے اس منصوبے کو سراتے ہیں اور اس کی تکمیل چاہتے ہیں اس کا مقصد معصوم فلسطینیوں کی جانیں بچانا ہے ہم اس نے اپنا موقع واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی فورس کی تعیناتی مسترد کرتے ہیں غزہ پر بین الاقوامی سرپرستی کو فلسطینی عوام اور غزہ کے مزاحمتی دھڑے ہرگز قبول نہیں کریں گے
ٹرمپ کا سعودیہ کوایف 35 لڑاکاطیارےفروخت کرنےکااعلان
آج سعودی ولی عہد ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کرےگا جیو نیوز کی خبر کے مطابق سعودی عرب امریکہ سے اربوں ڈالر کے 48 طیارے خریدنا چاہتا ہے ملاقات میں دفاع اے ائی ٹیکنالوجی سویلین نیوکلیئر پروگرام پر اہم بات چیت متوقع ہے
خیبرپختونخواہ سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کاروائیاں 15 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے ڈی جی ائی ایس پی ار کے مطابق کراچی اور ون میل میں بھارتی حمایت یافتہ فطرت الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر فوری کاروائی عمل میں لائی گئی جیو نیوز کے مطابق کلاچی میں ہلاک خوارج میں ان کاسرغنہ عالم محسود بھی شامل تھا وزیراعظم شہباز شریف کاکامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین اور مزید ڈٹ کر مقابلہ کرنے پر زور دیا اور کہا کہ قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افواج پاکستان کے ساتھ مل کر شانہ بشانہ کھڑی ہے پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے سیکیورٹی فورسز کو داد دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کوخاک میں ملادیا
دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک اپریشن جاری رہیں گے
آئینی عدالت کی اسلام اباد ہائی کورٹ بلڈنگ منتقل کر دی گئ
لا افسران کے افس کی وکلاء کمپلیکس منتقلی جاری جس میں وکلا اور ججز کو دوسری بلڈنگ میں منتقل کر دیا جائےگا
اٹارنی جنرل پاکستان ہائی کورٹ سے متصل نئے وکلاء کمپلیکس پہنچ گئے ہیں اٹارنی جنرل کا لا افسران کے افس کا دورہ اور اٹارنی جنرل کا اپنے آفس کا دورہ
عدالتوں میں حکومت پاکستان نے رد و بدل کا منصوبہ بنایا تھا جسے سن کر چار ججز نے یہ اندیہ دیا ہے کہ یہ ریٹائر ہو جائیں گے
لاہور سمیت وسطی پنجاب میں فضائی آلودگی کی شدت میں کمی فضا اب بھی نقصان دہ ہے لاہور دنیا کے الودہ ترین شہروں میں سے دوسرے نمبر پر موجود ہے اب سے کچھ دیر پہلے تک پارٹی کیوں لیٹ میٹر 276 ریکارڈ کیا گیا پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں فیصل آباد پہلے نمبر پر ہے
پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن پر غور لاہور راولپنڈی سرگودھا ملتان بھکر میں فاسٹ فوڈ اور کیفے کی چیکنگ 20 بزنس اپریٹرز کی ٹیکس ادائیگی میں خرد برد کا انکشاف اور ان کے کارڈ ضبط کر لیے گئے ان فور سمنٹ افسران نے میرج ہالز اور مارکیز کے ریکارڈ کو بھی چیک کیا ترجمان ٹیکس دہندگان نے کہا ہے کہ سرکاری خزانے میں جنہوں نے جمع نہ کروائی ٹیکس ان کے خلاف کاروائیاں کی گئی ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے بعد دکانوں کو اور بزنس کو سیل کر دیا گیا اور چھپانے کے جرم میں بھاری جرمانے بھی عائد کیے گئے
کے قریب دھماکے میں خودکش بمبار ہلاک ہو گیا واقعہ میں مزید کوئی ہلاک نہیں ہوا موٹر سائیکل سوار نے تھانے کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا
انٹرنیٹ پر سیکیورٹی خدمات فراہم کرنے والی کلاؤڈ فلیر کی سروسز
میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے سروسز متاثر ہوئی ہیں کلاؤڈ فلیر میں خرابی سے سوشل میڈیا ایپس اور انٹرنیٹ سروسز متاثر ہوئی ہے یہ کہنا ہے انتظامیہ کا مسئلے کی نوعیت جاننے کے لیے کام کر رہے ہیں انٹرنیٹ پر تیز رفتار فراہم کرنے والے تکنیکی خرابی پر بھی نظر رکھے ہوئے ہیں اس کو بھی ٹھیک کر دیں گے