چیف آئی ایس آئی سابق ریٹائرڈجنرل فیض حمیدکو 14سال بامشقت
کے سنا دی گئی ان کے اوپر الزام یہ تھا کہ انہوں نے ریٹائرمنٹ کے بعد سرکاری خفیہ دستاویزات اپنے پاس رکھیں حالانکہ وہ دستاویز اپنے پاس رکھنے کے مجاز نہیں تھے انویسٹیگیشن انصار عباسی کے مطابق افیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ایک الزام ریٹائرمنٹ کے بعد خفیہ سرکاری دستاویزات اپنے پاس رکھنے کے متعلق تھا سیاسی سرگرمیوں کے الزام ان کی سیاست دانوں سے ملاقاتیں
اور ان سے روابط جڑے ہوئے تھے جنرل فیض حمید نے دسمبر 2024 جیو نیوز کے مطابق دی نیوز نے نشاندہی کی تھی کہ ریٹائرڈ جنرل فیض حمید نے پاکستان تحریک کے انصاف کے رہنماؤں سے رابطےمیں تھے اور اس نے کم از کم چار سیاست دانوں سے رابطہ رکھا جن میں سے اکثر کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے تھا
ریٹائرمنٹ سے پہلے اور ریٹائرمنٹ کے بعد کئی مرتبہ سیاست دانوں کے ساتھ سرگرمیاں چھوڑنے کا کہا گیا تھا جبکہ انہوں نے وہ سرگرمیاں نہیں چھوڑی جس کی وجہ سے انہیں سزا دی گئی
یورپ میں سپر فلو کی لہر
ہسپتال میں مریضوں کی تعداد کافی حد تک اضافہ ہو گیا عالمی ادارے صحت ڈبلیو ایچ او کے مطابق فلو کی نئی قسم سے برطانیہ سمیت کئی یورپی ممالک میں ان فلون ذا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا برطانوی صحت محکمہ کے مطابق ہسپتالوں میں روزانہ اوسطا 2600 سے زائد مریض داخل ہو رہے ہیں جو پچھلے ہفتے کے مقابلے میں 50 فیصد سے 60 فیصد زیادہ ہے
برطانوی وزیر صحت کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال کووڈ کے بعد ہسپتالوں پر سب سے بڑا لگا ہوا ہے ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ نئی قسم زیادہ خطرناک نہیں لیکن اس کا پھیلاؤ معمول سے پہلے شروع ہو گیا ہے سپر فلو سے بزرگوں اور بچوں میں شرح کی صورتحال سب سے زیادہ ہے جبکہ کچھ سکول میں وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کووڈ جیسی احتیاطی تدابیر دوبارہ نافذ کی گئی ہیں
انڈین پرائمر لیگ کو ایک بڑاجھٹکا
سٹارکھلاڑیوں کی طرف سے ائی پی ایل چھوڑنے کے بعد لیگ کی برانڈ ویلیو بھی ختم ہونے لگی 2025 میں برانڈ ویلیو 12 ارب سے کم ہو کر ساڑھے 9 ارب ڈالر ہو گئی ممبئی انڈینز کی برانڈ ویلیو میں نو فیصد کمی واقع ہوئی رویل چیلنجز بنگلور کی ویلیو میں 10 فیصد کمی ہوئی چنائی سپر کنگز کی برانڈ ویلیو میں 24 فیصد کمی ہوئی راجستھان رویل کے ویلیو میں 24 فیصد کمی ہو گئی
پشاور سکول میں حملہ کرنے والے دہشت گرد نیٹ ورک کی نشاندہی ہو گئی
تفتیشی حکام کے مطابق خود کش حملہ اوروں کا تعلق کل عدم دہشت گرد تنظیم سے ہے خود کچھ حملہ اوروں نے پشاور میں چند دن تک قیام کیا حملہ اوروں نے قیام کے دوران شہر کے راستوں سے واقفیت حاصل کی خود کو جیکٹ کے رہائشی سے خودکش بمباروں کی سہولت کاری کی گئی الرحمن پشاور میں پشاور ہیڈ کوارٹر میں خود کا حملے کی وجہ سے تین پولیس اہلکار شہید ہو گئے تھے
اسلام اباد میں گاڑی کی ٹکر سے دو بچیوں کی ہلاکت
کا کیس سامنے ایا تھا جس کا فیصلہ یہ ہوا کہ جو بچیاں ٹکر کی وجہ سے فوت ہوئی تھی ان کے ماں باپ نے اللہ کی رضا کی خاطر ٹکر مارنے والی گاڑی والے ڈرائیور کو معاف کر دیا ایک بچے کے بھائی اور دوسری کے والد پیش ہوئے انہوں نے عدالت میں جا کر کہا کہ ہم ان دونوں کو معاف کرتے ہیں
عدالت سے استدعا کی کہ ملزم کو ضمانت کے بعد بری بھی کر دیا جائے تو کوئی اعتراض نہیں ہوگا اسلام اباد کی سیشن کورٹ کے مقدمے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا دو دسمبر کو اسلام اباد میں کار حادثے کی ٹکر سے دو بچیاں جان بحق ہو گئی تھیں
افغان طالبات کومخصوص سیٹوں پر داخلے کے لیے
افغان پاسپورٹ اور ویزہ رکھنا ضروری قرار دے دیا گیا پشاور ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا جس میں انہوں نے کہا کہ مخصوص سیٹوں میں افغان طلبہ کو بھی داخلہ دیا جائے گا لیکن پاک افغان بارڈر بند رہے گا بارڈر کی بندش کی وجہ سے پاسپورٹ حاصل کرنے میں کچھ وقت لگے گا
درخواست گزار کے مطابق پاسپورٹ نہ ہونے کی بنیاد پر داخلے سے محروم رکھا جا رہا ہے عدالت کے فریقین کو 30 دسمبر تک تفصیلی جواب جمع کرانے کا حکم
گریڈ 17 سے گریڈ 22 کے افسران کے اثاثے عوام کے سامنے کرنے ہوں گے 2026
میں حکومت پاکستان نے اعلیٰ سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات آن لائن جمع اور شائع کرنے کا نظام تیار کر لیا 2026 کے اخر تک افسران کے اثاثے ویب سائٹ پر پبلک کر دیے جائیں گے وفاقی حکومت کے پلان سے ائی ایم ایف کو اگاہ کر دیا گیا ہے
وفاقی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ اینٹی منی لانڈرنگ کے لیے وفاقی اور صوبائی افسروں کے اثاثوں کی جانچ پڑتال بھی ہوگی اعلی افسران اپنے ملک کی اور غیر ملکی اثاثوں کی تفصیل جمع کرائیں گے رزق بیسڈ ویریفکیشن کا طریقہ کار بھی متعارف کرایا جائے گا
مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے
کہ گلگت بلتستان اور ازاد کشمیر کو این ایف سی کے تحت فنڈز ملنے چاہیے اس بارے میں وزیراعظم شہباز شریف سے بات کروں گا ازاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے پارٹی رہنماؤں سے خطاب نے کہا کہ این ایف سی ایوارڈ بھیک نہیں ہے بلکہ لوگوں کا حق ہے ازاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں وفاق پیسے دے بھی دے تو ٹھیک طریقے سے خرچ نہیں ہوتے
پنجاب ترقی یافتہ صوبہ ہے اور اس میں تمام منصوبے مکمل کیے جا رہے ہیں ہم یہ بھی چاہتے ہیں کہ گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی کامیابی حاصل کریں پاکستان کے قومی الیکشن ہوں یا کسی صوبے کے نون لیگ نے ہمیشہ نیگٹو نہیں سمجھوتا کیا
تحریک انصاف نے 23 رکنی سیاسی کمیٹی بنا دی
کمیٹی پارلیمانی پارلیمانی کمیٹی کا کام یہ ہوگا کہ وہ ایک بہترین لائے عمل تیار کرے گی اور اس میں جو لوگ شامل ہیں ان میں بریسٹر گوہر سلمان اکرم راجہ وزیراعلی خیبر پختون خواہ سہیل افریدی اسد کیسر عمر ایوب شبلی فراز شمائلہ اور وقاص اکرم اور دیگر رہنما بھی شامل ہوں گے
محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباسی بھی سیاسی کمیٹی کا حصہ ہوں گے جس میں جنید اکبر بھی شامل ہیں
ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 54 کروڑ ڈالر دے گا
40 کروڑ ڈالر اداروں میں اصلاحات کے لیے ہے 14 کروڑ ڈالر سندھ میں زرعی زمینوں کو محفوظ بنائیں گے 22 ہزار ایکٹیویشن لانا ہے اور ماحولیات کی بحالی اور ماحولیات کا تحفظ جس میں خوراک بھی داخل ہے اس کے اوپر خرچ کیے جائیں گے 22
ہزار سیکٹر پر جنگلات کی بحالی ماحولیاتی تحفظ اور خوراک کے تحفظ پر کام کیا جائے گا سیلاب پانی کے خطرات پانے کی کمی سے نمٹنے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے فنڈز میں کریم کلائی میٹ فنڈ سے 40 ملین ڈالر کا اضافی تعاون بھی شامل ہے