حکومت پاکستان کا سڑکوں کو خراب ہونے سے بچانے
کے لیے جو ٹرانسپورٹ انہوں نے بند کیے تھے اور ایسی گندی گاڑیاں جن کے ٹائر خراب ہوتے ہیں ان کے اوپر پابندی لگا دی تھی اس وجہ سے ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال کیا تھا جس کی بنا پر حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات جاری تھے جس کی ڈیڈلاک رات گئے تک برقرار رہی ملک کی تجارت اور مال ترسیل کا اندرونی نظام شدید متاثر ہوا
تاجرذرائع کےمطابق بندرگاہ سےمال ملک کےمختلف علاقوں تک نہیں پہنچ پارہا
جبکہ ایکسپورٹ کا مال بھی پھنسا ہوا ہے یوں تجارتی عمل شدید متاثر ہو رہا ہے کاروباری افراد کے مطابق کھانے پینے کی چیزیں اور ادویات ایل پی جی اور خوردنی تیل بھی شدید متاثر بلکہ سبزی منڈی سے بھی سبزیاں آنے میں کمی ہوئی ہے تاجروں کے ذرائع کے مطابق کئی کمپنیوں میں مال نہ ہونے کی وجہ سے ان کمپنیوں کا کام بھی رک گیا ہے
کام کرنے والوں کے مطابق بندر گرا سے مال نہ اٹھنے کی وجہ سے انے والے ٹرکوں کا رش لگ چکا ہے دوسری جانب سیکٹری جنرل گوڈز ٹرانسپورٹر ندیم نارین کے مطابق بات چیت میں کچھ اختلاف اج مذاکرات میں دور ہونے کا امکان ہے ٹرانسپورٹرز وفاقی پنجاب اور سندھ حکومت کے درمیان قانون میں ترمیم سندھ میں بھتہ خوری گاڑیوں کے معیار اور لائسنس کی اجرا میں
رشوت کے الزام میں خاتمہ کرنے کے لیے نئی اور ڈیننس لانے کے لیے ترمیم جبکہ پنجاب سمیت کئی امور پر اختلاف پایا جاتا ہے اور کراچی میں ٹرانسپورٹ پر پابندی کی وجہ سے جہازوں کی امد و رافت بھی کم ہوئی ہے جبکہ تین جہازوں کی عام درخت بالکل رک گئی ہے
پی ٹی ائی کے 80 فیصد ارکان کے پی اسمبلی پولیس کومطلوب
تحریک انصاف کے 70 اراکین پر اسلام اباد میں مقدمہ دہشت گردی پولیس اورنج اہلکاروں پر قتل جیسی دفعات شامل وزیراعلی خیبر پختون خواہ اسلام اباد پولیس کو 11 مقدمات میں مطلوب ہے سب سے زیادہ 52 ایف ائی ار سابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور پر درج ہیں سپیکر کے پی اسمبلی بابر سواتی ڈپٹی سپیکر سریہ بی بی بھی کئی مقدمات میں مطلوب ہیں جس میں پی ٹی ائی کے شامل لوگ منی افریدی فیصل ترکی اسد قیصر کا بھائی عاقب اللہ بھی شامل ہے اکثر ایم پی ایز نے ابھی تک کسی بھی عدالت سے ضمانت بھی نہیں لی
وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی سمیت پانچ ایم پی ایز کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے مینا خان امجد علی شفی جان اور اقبال افریدی بھی اشتہار شائع ہو گئے پانچوں ملزمان کو سی ٹی ڈی اسلام اباد کے دو مقدمات میں اشتہاری قرار دیا گیا ملزمان کو اشتہار کے ذریعے 30 روز کے اندر عدالت میں پیش ہونے کا حکم عدالتی اشتہار کے مطابق ملزم پیش نہ ہوئے تو قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی
سڈنی حملے میں 10 سال کی معصوم بچی بھی نشانہ بنی جن کی والدہ اندوہناک واقعے کی تفصیل بتاتے ہوئے رو پڑی گھر والوں کی اخری رسومات اج ادا کی جا رہی ہے جائے وقوعہ پر تیسرے روز بھی شہریوں کی امد شہریوں کا پھول رکھ کر متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کا اظہار ایشین سیریز میں میچ سے پہلے ایک منٹ کی خاموشی کھلاڑی بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں اترے
معرکہ حق میں پاکستان کے ہاتھوں ذلت امیزشکست
موذی کے لیے ڈراونا خواب ثابت ہوا بھارتی عسکری قیادت سیاسی رہنماؤں نے عبرت ناک شکست تسلیم کر لی پاکستان سے جنگ کے پہلے ہی دن مکمل پسپائی ہوئی کانگرس لیڈر پرتھوی راج کا اعتراف کہا پاکستان نے ادھے گھنٹے کی فضائی لڑائی میں شکست دی بھارتی طیارے مار گرائے گئے حقیقت میں بھارتی طیارے گرائے جانے پر پریتی راج چوہان ابدیدہ ہو گئے
انہوں نے کہا کہ جنرل ائیراپریشنز نے بھی شکست کو مان لیا ہے بھارتی چیف اف ڈیفنس سٹاف بھی نقصان کا اعتراف کر چکے ہیں
پاکستان میں عوامی اعتمادمیں اضافہ
گلے پاکستان اور ڈی این بی کا مشترکہ کنزیومر سروے جاری کر دیا گیا صارفین کے اعتماد کا اشاریہ 86.4 تک پہنچ گیا گزشتہ سال اسی صورت میں عوامی اعتماد کی اشاریہ بہتر اعشاریہ نو تھی جن میں سے 84.3 فیصد شہریوں کے مطابق روزمرہ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا اور زیرو اشاریہ تین فیصد لوگوں نے اعتماد کا اظہار کیا
تاجر دوست اسکیم کی ناکامی کے بعد ریٹیلر سے ٹیکس وصولی بڑھانے کا ہدف حکومت پاکستان میں مقرر کر دیا ائی ایم ایف کے دباؤ پر کیش اکانومی میں کمی ڈاکومنٹیشن بڑھانے پر زور دیا گیا نان فائلر ریٹیلر پر جرمانہ اور قانونی کاروائیاں کی جائیں گی
سیلز ٹیکس بڑھانے پر ڈیجیٹل رسید اور پوائنٹ اف سیل سسٹم لازمی بنانے کا پلان ٹیکس نہ دینے والے دکانداروں کے بینک اکاؤنٹس اور یوٹیلٹی بل کے ذریعے بجلی اور گیس منقطے کر دی جائے گی
سازشی تھیوری پرکان نہ دھریں بچوں کوپولیوویکسین لازمی پلائیں
وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال کی والدین سے اپیل انہوں نے سرکاری میڈیسن تقریب سے بات کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان اور پاکستان میں ہی پولیو باقی رہ گیا پاکستان میں شرح پاش بھی دنیا بھر سے سب سے زیادہ ہے
اور عدالتی حکم کے باوجود تھری ایم پی او جاری کرنے پر توہین عدالت کیس ڈپٹی کمشنر اسلام اباد اور ایس ایس پی اپریشن کی سزا کل عدم قرار اسلام اباد ہائی کورٹ میں سماعت کے درمیان چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے فیصلہ کلعدم قرار دیا جسٹس بابر ستار نے دونوں سرکاری افسران کو توہین عدالت کی سزا دی تھی