ضلع باغ میں دانش سکول کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوزیراعظم شہباز شریف

ضلع باغ میں دانش سکول کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوزیراعظم شہباز شریف
نے کہا ہے کہ پاکستان کی جیت پر انڈیا سے جنگ میں امریکی کانگرس نے مہر لگا دی ہے

ضلع باغ میں دانش سکول کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوزیراعظم شہباز شریف

نے کہا ہے کہ پاکستان کی جیت پر انڈیا سے جنگ میں امریکی کانگرس نے مہر لگا دی ہے ٹرمپ ہر تقریر میں پاکستان کو سراہتے ہیں کہتا ہے کہ پاکستان میں بھارت کے ساتھ جہاز گرا ہے ہماری فوج بہت بہادر فوج ہے ہماری افواج نے چار روز میں بھارت کو چت لٹا دیا جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ معاشی میدان میں بھی فتح حاصل کریں گے جس پر ہم دن رات محنت کر رہے ہیں دانش سکول کا جو خواب دیکھا تھا وہ اج پورا کرنے جا رہے ہیں جس میں تعلیم مفت ہوگی رہائش یونیفارم سب کچھ فری میں ملے گا کوشش ہوگی کہ یہیں کے اساتذہ کو نوکریاں دی جائیں دانش سکول میں

وزیر اعلی خیبر پختون خواہ میں پچھلے دنوں دھمکی دی تھی الیکشن کمیشن کو

اس کے بعد الیکشن کمیشن نے اس کے اوپر ایکشن لیتے ہوئے سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری دفاع کو خط لکھ دیا اور یہ مطالبہ کیا کہ این اے18ہری پورمیں فوج تعینات کی جائے سیکرٹری الیکشن کمیشن نے یہ موقف اپنایا ہے کہ وزیراعلی کے فعل کی وجہ سے الیکشن کمیشن افسران کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے اس نے جب دھمکی دی تھی اس کے بعد متعلقہ حکام نے کوئی ایکشن نہیں لیا جس کے بعد ہم نے یہ مطالبہ کیا ہے کہ این اے 18 ہری پور میں ضمنی الیکشن کے لیے فل پروف سیکیورٹی دی جائے تاکہ لوگوں کی زندگیاں محفوظ رہ سکیں

آئی ایم ایف کانیامطالبہ

سیاسی معاشی اشرافیہ سرکاری پالیسیوں پر قابض ہے معاشی ترقی کی راہ میں رکاوٹ قرار دے دیا حکومتی ٹھیکوں میں سرکاری اداروں کو دے جانے والی مراد ختم کرنے پر زور ائی ایم ایف کا ایس ائی ایف سی کے فیصلوں میں شفافیت بڑھانے حکومتی مالیاتی اختیارات پر سخت پارلیمانی نگرانی کامطالبہ حکمرانی اور پاکستان میں انسداد کرپشن کی کوششیں مکمل کارگر ثابت نہیں ہوئی پیچیدہ ٹیکس سسٹم کمزور انتظام اور نگرانی کرپشن کا باعث ہے آئی ایم ایف نے جیو نیوز کے مطابق یہ بھی کہا ہے کہ 15 نقاتی اصلاحاتی ایجنڈے سے 6.5 فیصد تک جی ڈی پی بڑھ سکتا ہے رپورٹ میں سرکاری اداروں میں ایڈہاگزم قابل افسران کی کمی کی نشاندہی کی گئی ہے رپورٹ میں عدالتی نظام میں پرانے قوانین سمیت دیگر مسائل کو اجاگر کیا گیا آئی ایم ایف ایس آئی ایف سی کی سالانہ رپورٹ فوری جاری کرنے کا مطالبہ تمام خریداری ای گورننس سسٹم پر لانے کی ہدایت

آئی ایس پی آر کی رپورٹ

سیکیورٹی فورسز کی ضلع کرم محمد اور لکی مروت میں اپریشن کی کاروائیاں جاری بھارتی حمایت یافتہ فتنت الخوارج کے تیس دہشت گردمارےگئے محمد کی کاروائی میں چار دہشت گرد ہلاک ہوئے لکی مروت فائرنگ کے تبادلے میں دو ٹانگ میں ایک خارجی مارا گیا جیو نیوز کے مطابق کروں میں ٹارگٹڈ اپریشن میں 12 خوارج ہلاک ہوئے جبکہ کروں میں دوسری کاروائی میں نو بھارتی حمایت یافتہ کو نشانہ بنایا گیا وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا فورسز کو خراج تحسین وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھی جائے گی

ڈی ائی خان میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ

دو پولیس اہلکار شہید چار زخمی بکتر بند گاڑی کو ملنگ کے قریب دہشت گردوں نے نشانہ بنایا شہید اہلکاروں میں ڈرائیور محمد رمضان کانسٹیبل ہے فرحان شامل ہے زخمیوں میں حفلدار شاہد کانسٹیبل محبوب عالم آصف کفایت شامل ہیں محسن نقوی اور وزیراعلی سہیل آفریدی کی بکتربند گاڑی پرحملےکی مذمت پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت لواحقین سے اظہار تعزیت

وزیر قانون اعظم نظیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پارلیمان ائین میں ترمیم کر سکتی ہے ائین میں درج ہے کہ پارلمان کی کی گئی ترمیم کسی بھی عدالت میں چیلنج نہیں کی جا سکتی یہی بات سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں لکھی کہ کہ عدالت کے 17 ججز پارلیمان سے زیادہ ذہین نہیں ہو سکتے وزیر قانون نے کہا ہے کہ معاملات کا حل گفتگو سے نکلتا ہے ہم ہر معاملے کے لیے گفتگو کرنے کے لیے تیار ہے

ایم کیو ایم کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ نئے صوبے کی ترمیم کے لیے اور نئے بلدیاتی انتظام کے لیےعوام کے پاس جائیں گے

گورنر سندھ کامران ٹسوری اور دیگر رہنما کے ہمراہ کانفرنس کہا کہ 17 سال کے قبضے کو اب ختم ہونا چاہیے کراچی ماسٹر پلان کرپشن میں بدلا جا رہا ہے ان کہتا ہے کہ بلدیاتی حکومتیں بننے چاہیے اور ہر ایک کو اس کا اختیار دینا چاہیے ایک کے سوا تمام پارٹیاں ہمارے ساتھ ہیں

پاکستان مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے وزیراعلی بلوچستان کی تبدیلی کی خبروں کو مسترد کر دیا

پیپلز پارٹی کے بلوچستان رکن اسمبلی علی جٹک نے کہا کہ دوست کا بیان سنجیدہ نہ لیں کیونکہ تبدیلی کا کوئی امکان نہیں سرفراز بگٹی کو صدر اصف علی زرداری کا اعتماد حاصل ہے اور پیپلز پارٹی کا بھی اعتماد حاصل ہے نون لیگ کی قیادت سلیم کھوسہ سے رابطہ ہوا وزیر اعلی بلوچیستان کی تبدیلی سے متعلق کوئی پلان نہیں ہے سرفراز ڈیوٹی کے اوپر سب کا اعتماد ہے

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو تین کروڑ ڈالر دے گا پاکستان میں گروتھ ان فرانسٹر کچر اور اپگریڈیشن کے لیے 33 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ہے رپورٹ کے مطابق فنڈ سے اسلام اباد اور فیصل اباد میں نیو انفراسٹر کچر اپڈیٹ ہوگا ساتھ ہی بہتری کے لیے 290 کلومیٹر کی نئی ٹرانسمیشن لینڈ ڈالی جائے گی

پاکستان مسلم لیگ نون کی سینیئر وزیر مریم اورنگ زیب

کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سیٹلائٹ سے جنگلات کی مانیٹرنگ کا اغاز کر دیا گیا ہے سٹلائٹ سے ملی تصاویر سے جنگلات کا تحفظ کے علاوہ کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کی اطلاع بھی مل جائے گی جیو نیوز کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ سیٹلائٹ ڈیٹا کے مطابق پروٹیکشن فوری ہوگی اور اس پر کاروائی ہوگی اگ لگنے کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ نقصان نقصان کا بھی اندازہ کیا جا سکے گا اس کے لیے یہ چیز بہترین مددگار ثابت ہوگی

Leave a Comment