کراچی میں پکڑےگئے ان لائن فراڈنیٹ ورک سےمتعلق اہم انکشافات
ملزمان ان لائن انویسٹمنٹ کا جھانسہ دے کر شہریوں کو لوٹنے میں ملوث تھے سوشل میڈیا پر کرپٹو کرنسی اور فوریکس میں سرمایہ کاری کا جھانسہ دیتے تھے وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن اور ایڈیشن ڈائریکٹر طارق نواز نے پریس کانفرنس میں بتایا ڈی ایچ اے فیز ون اور چھ میں چھاپے کے دوران عالمی … Read more