ملک کے شمالی علاقوں میں برف باری

ملک کے شمالی علاقوں میں برف باری

چلاس میں بابوسرناران میں سواریوں اور ٹریفک پر پابندی لگا دی گئی کوئی بھی گاڑی نہیں جا سکے گی کیونکہ وہاں پر سواری اور ٹریفک کا جو ہے نا مشکل ہے ایسی پھسلا بن چکی ہے بارش کی وجہ سے کہ کوئی بھی گاڑی کسی بھی وقت گر سکتی ہے برف باری سے بابو سر ٹاپ اور ملحہ کے پی کے علاقے بھی بند ہیں

سندھ میں طلبہ

کو پسندی کی جیکٹ یا سویٹر پہننےکیلئے ماکمہ تعلیم سندھ کی پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو ہدایات جاری کر دی گئیں ڈائریکٹریٹ پرائیویٹ اور انسٹیٹیوٹ تمام نجی سکولوں کو ہدایات نامہ نگاہ ہے کہ سکول انتظامیہ مخصوص گرم لباس پہننے پر مجبور نہیں کرے گی خلاف ورزی کرنے والے سکولوں کے خلاف بھی کاروائی کی جائے گی

 ہاؤسنگ سکیم

کی قانونی حیثیت کی اس کے منظور شدہ لے آؤٹ اورمخصوص پلاٹ کی موجودگی فوری تصدیق کے لیے نیب کی ڈیجیٹل ون کلک ڈسکلوزر نظام کی تجویز دی گئی ایویڈنڈسکلوشن انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق نیب راولپنڈی نے اصلاحات

ایجنڈا جاری کر دیا اصلاحات پہلے اسلام اباد راولپنڈی میں پیش کی جائیں گی جہاں 90 ہزار سے زائد شہری کھربوں روپے سے محروم ہوئے افیشل ڈیٹا بیس سے منسلک کیو ار بار کوڈ ویلڈ کر دیا جائے گا امانٹی پلاٹ کی غیر قانونی فروخت قابل نظام اور اس کے خلاف کاروائی ہوگی اصلاحات کا مقصد سیکٹر میں پھیلے فراڈ اور بے ضابطگیوں کا خاتمہ کرنا ہے

امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو

نے کہا ہے کہ افغان پاسپورٹ ہولڈرز سفر کرنے والوں کے ویزے روک دیے گئے ہیں امریکہ سے ڈیزن اور اییگریشن سروس نے پناہ گزینوں کے فیصلے روک دیے ایجنسی ڈائریکٹر جونسو ویڈیو نے کہا کہ کسی بھی پردیسی کی جانب زیادہ حد تک سکریننگ یقینی بنانے تک فیصلے معطل ہوں گے

اس سے پہلے ٹرمپ نے کہا تھا کہ تیسری دنیا سے لوگوں کی امد مستقل روک دی جائے گی اور امن خراب کرنے والوں کی شہریت منسوخ کر دی جائے گی بدھ کو وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کرنے والا افغان شہری تھا جو 2021 میں ریسیٹلمنٹ کے لیے امریکہ ایا تھا جس کی فائرنگ سے ایک نیشنل گارڈ ہلاک دوسرا شدید زخمی ہو گیا

اے ار بس کمپنی کا اے 320 طیاروں کا سافٹ ویئر فوری اپڈیٹ کرنے کا فیصلہ

دنیا بھر میں 6 ہزار طیارے متاثر ہونے کا امکان امریکہ ایئر لائنز ڈیلٹا ایئر لائنز ایئر نیوزی لینڈ سمیت کئی ایئر لائنز کمپنی سے پروازوں میں خلل کا انتباہ جاری کر دیا جاپان کی ایئر لائن کمپنی نے اج 65 پروازیں منسوخ کر دی ایئرپورٹ بس کا کہنا ہے کہ طیارے کی آواز سے پتہ چلا

سولر ریڈی ایشن ڈیٹا کو نقصان پہنچا کر کنٹرول متاثر کر سکتی ہے خبر ایجنسی کے مطابق 30 اکتوبر کو نیو جرسی جانے والی ایئر لائنز پرواز کے دوران طیارہ دوران پرواز کنٹرول کھو کر اچانک نیچے آیا جس سے کئی مسافر زخمی ہوئے تھے

وزیر مملکت برائے قانون بریسٹر عقیل ملک

نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی بالکل ٹھیک ہے سیکیورٹی قوانین کو مد نظر رکھتے ہوئےمنگل کو بہنوں کو ملاقات کی اجازت دی جا سکتی ہے ایسا امکان موجود ہے کہ سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ایک بہن یا وکیل کی ملاقات کرایا جانا یہ ہماری ذمہ داری ہے

جیو نیوز کے مطابق پروگرام اج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو میں کہا پی ٹی ائی سیاسی نوعیت کی ملاقات کرنا چاہتی ہے اگر عدالت کا حکم ہوگا تو بانی پی ٹی ائی کی بیٹوں سے کال پر بھی بات کرا دی جائے گی

ٹی ٹونٹی ٹرائینیشن تین ملک سیریز کا فائنل اج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا ایونٹس میں پاکستانی ٹیم تین میچز میں فتح سمیٹ کر چھ پوائنٹ کے ساتھ فیصلہ کن فائنل کے لیے کوالیفائی کیا جبکہ سری لنکا نے دو میچز میں جیت چار پوائنٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود جبکہ فائنل کھیلنے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا

وزیراعظم شاباش شریف کا بانی کے خلاف حد تک عزت کے دعوے پر سماعت

شاباش شریف کے گواہ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان سیشن کورٹ لاہور میں پیش بیان میں کہا کہ اپریل 2017 میں بانی پی ٹی ائی نے شاباش شریف پر سنگین الزامات لگائے جو مختلف ٹیلی ویژن پر چلے

شہباز شریف نے بطور وزیراعلی اور وزیراعظم عوامی خدمت کی میرے نزدیک ان الزامات کے پیچھے صرف پروپیگنڈا ہے اسلام میں بھی جھوٹ اور غیبت کی سخت ممانعت ہے جھوٹ بول کر کسی کے خلاف قصہ بیان کرنا مذہبی اعتبار سے بھی درست نہیں شہباز شریف نے بانی پی ٹی ائی کے خلاف 10 ارب روپے کا ہرجانےکا دعویٰ کر رکھا ہے

سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسییشن سالانہ جنرل الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل شروع

شام پانچ بجے تک جاری رہے گا 4878 وکلا اپنا حق دہی استعمال کریں یہ صدارتی نشست پر بریسٹر سرفراز میتلو حسیب جمالی وہاب بلوچ میں مقابلہ ہوگا پاکستان سمیت دنیا بھر میں فلسطینی عوام سے یکجہتی کا دن

صدر اصف علی زرداری

نے کہا کہ پاکستان فلسطینی عوام کی ہر طرح کی سیاسی حمایت جاری رکھے گا غزا معاہدے میں بھی پاکستان نے مثبت اور تعمیری کردار ادا کیا اس امید کے ساتھ کہ اسرائیلی جارحیت سے فلسطینی عوام پر ڈھائے گئے ناقابل تصور ظلم کا خاتمہ ہو سکے گا وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ فلسطینی سرزمین سے اسرائیلی انقلاب ناگزیر ہو چکا ہے

اسرائیل کی زندگی اور نسل کشی یہ سب کچھ عالمی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے فلسطینی عوام نے مثالی اور غیر متزلزل عزم اور ہمت کا مظاہرہ کیا منصفانہ جائز اور ازادی عزت پر وار کیا ہے امن اور خوشحالی کے لیے فلسطینیوں کے حق پر مبنی جدوجہد کے ساتھ ہے

 

Leave a Comment