نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
کی اور مصری وزیر خارجہ کی نیوز کانفرنس پاکستان اور مصر میں سیاسی معاشی دفاعی ثقافتی اور عوامی روابط کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے بزنس ٹو بزنس تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال پاکستان 500 بزنس ہاؤسز کی لسٹ مصر کو فراہم کرے گا تجارت کے لیے ہے ہر ممکن سہولت دی جائے گی
مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر کہتے ہیں کہ غزہ میں پاکستان کا اہم کردار چاہتے ہیں اور غذا کے لیے ہے عالم قوتوں سے پرزور اپیل کرتے ہیں پاکستان نے غزہ میں امن کے لیے اہم کردار ادا کیا فلسطین کا دو ریاستی عمل ہی حل پیدار ہے مصر پاکستان کے ساتھ شدت پسندی دہشت گردی خلاف کھڑا ہے دہشت گردی پر اپنے کامیاب ماڈل کی مکمل شیئرنگ کی پیشکش
پاکستان نے جلد بازی میں کی گئی ترمیم عدلیہ کی ازادی کو کمزور کرتے ہیں
فوجی احتساب اور قانون کی حکمرانی کے لیے اہم خدشات کو جنم دیتی ہیں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق پاکستان میں 27 ویں ترمیم میں تشویش کا اظہار عدلیہ کو سیاسی دباؤ لانا ہے اور کنٹرول کرنے میں انتظامی خطرہ لاحق ہوگیاہے
سیاست دانوں کو دیا جانے والا استثنا مسلح افواجوں کو جواب دہی کے جمہوری کنٹرول کو کمزور کرتا ہے
27 ویں ترمیم پر اقوام متحدہ کی بے جا تشویش ناقابل فہم ہے ہائی کمشنر خود مختار فیصلوں کا احترام کرے سیاسی تعصب اور غلط معلومات پر مبنی تبصروں سے گریز کریں پاکستان نے ہائی کمشنر برائے اقوام متحدہ کا بیان مسترد کر دیا دفتر خارجہ نے کہا کہ افسوس ہے پاکستان کا موقف اور زمینی حقائق اقوام متحدہ کے بیان میں شامل نہیں کیے گئے
پاکستان انسانی حقوق انسانی وقار اور بنیادی آزادی اور قانون کے حکمرانی کے تحت تحفظ کے عزم پر قائم ہیں
خیبر پختون خواہ حکومت
نے ہری پور میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات انکوائری کا فیصلہ کر لیا وہاں میں نے خصوصی برائے اطلاعت برائے خیبر پختون خان شفی جان نے کہا کہ وزیر اعلی انکوائری کا حکم دے چکے ہیں الیکشن کمیشن کو ہری پور میں الیکشن کے لیے ریفرنس بھی بھیج رہے ہیں
پریزیڈنٹ افسران کے حلف بیانی بھی لینا چاہتے ہیں الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ بعض عناصر ضمنی انتخابات این اے 18 ہری پور کو متنازع بنا رہے ہیں جی آر او اور آر او کی تعیناتی کو سازشی قرار دینا حقائق کو اصل منافی ہے ضمنی انتخابات اسی ایریا میں تعینات
الیکشن کمیشن جی ار او اور آر او کو مقرر کیا گیا الیکشن مکمل ہونے کے بعد تنازعات کو ختم کرنے کے لیے فورم موجود ہیں کنسولیڈیشن کاٹنگ رکوانے یا ری کاؤنٹنگ کروانے کے لیے سب سے پہلے آر او سے رجوع کیا جاتا ہے اگر وہ ایسا نہ کرے تو الیکشن کمیشن سے اسی وقت رجوع کیا جاتا ہے مگر ایسا کچھ نہیں کیا
ایف بی آر کا مردان میں سگرٹ کی فیکٹری پر چھاپا غیر قانونی سگریٹ کے کاٹن ضبط کر لیے گئے کاروائی 22 نومبر کے بعد کی گئی ٹیکس چوری پر فیکٹری مالکان پر مقدمہ درج ایف بی ار ذرائع کے مطابق سیاسی شخصیات کے دباؤ کے باوجود کاروائی عمل میں لائی گئی دوسری جانب سینیٹردلاور خان کا کہنا ہے کہ فیکٹری پر چھاپے کا علم نہیں
اعداد و شمار کے مطابق ملک میں غیر قانونی سگریٹ ریوینیو میں سالانہ ڈھائی سو سے 300 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
نے لاہور ڈویلپمنٹ پلانٹ کے دوسرے فیس کا باقاعدہ آغاز کردیا لاہور کی 6484 گلیوں کی مکمل اپڈیٹ اپ گریڈیشن کی جائے گی مریم نواز نے کہا لاہور کی ترقی کے حوالے سے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا شہر کے ہر کونے تک فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور کسی قسم کی کوئی غلطی نہیں ہونی چاہیے
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام اباد کے تین بڑے منصوبوں کا دورہ
ڈی چوک فلائی اوور شاہین چوک انڈر پاس فیض اباد انٹرچینج کا دورہ تین بڑے عوامی منصوبوں کی تعمیراتی سرگرمیوں کا معائنہ وزیر داخلہ کی فیض اباد انٹرچینج پر لوپ ون ٹو تین لین کرنے کی ہدایت محسن نقوی نے کہا کہ منصوبہ جلد مکمل کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں
اس کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے لینڈ اسکیپنگ اور لائٹس لگانے کی بھی ہدایت کر دی
پیپلز پارٹی کے قیام کو 58 برس مکمل
ہو گئے پارٹی کی اس سسٹم کے تحت ملک بھر میں جلسے تقاریر ہوں گی چیئرمین پیپلز پارٹی براور بھٹو زرداری بلاول ہاؤس سے 100 سے زائد تقریروں پر بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کریں گے بلال بھٹو کا کہنا ہے کہ یوم تاسیس جمہوری تاسیس کی جدوجہد سے جنم لینے والی عوامی تحریک کا جشن ہے پیپلز پارٹی ہمیشہ مظلوموں کے حقوق کی علمدار رہی ہے
سینیئر امریکی حکام اج فلوریڈم ہے یوکرینی حکام سے ملاقات کریں گے خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارگروبیو خصوصی ایلچی اور چیریڈ کوشنر بھی شامل ہوں گے اور صدر ٹرمپ کے داماد میں شامل ہوں گے یوکرین جنگ کے معاہدے پر بات چیت ہوگی
کٹر مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پولیو کا استنبول مشہور نیلی چھ میناروں والی مسجد کا دورہ کیا پولیو احترام کی وجہ سے جوتے اتار کر مسجد میں داخل ہوئے اور مسجد کی تزئین اور ارائش کو سراہا پولیو ترکی کے چار روزہ دورے پر آئے ہوئے ہیں
اسٹریلیا مصنوعی ذہانت کے دور میں
بچوں پر سوشل میڈیا پابندی لگانے والا پہلا ملک بن گیا 10 دسمبر سے کوئی بھی سوشل میڈیا کمپنییا اس بات کی پابند ہوں گی کہ 16 سال سے کم عمر اسٹریلوی بچے کے اکاؤنٹ نہیں بنا سکے گی حکومت کا کہنا ہے کہ قانون بچوں کے فائدے کے لیے بنایا گیا ہے جو انہیں نقصان دہ مواد دکھاتا ہے
برطانوی ڈرامہ نگار سر ٹام اسٹا پارڈ 88 سال کی عمر میں انتقال کر گیا ٹام سٹار نے اپنے ڈراموں میں اور کئی گلوکاروں سے بہترین گولڈن گلوب ایوارڈ جیتے ٹام سٹاپ پارٹ او بی خدمت پر 1997 میں سر کا خطاب ملا
سعودی عرب 2026 اور 27 کے لیے انٹرنیشنل میری ٹائم ارگنائزن کونسل کا رکن منتخب ہو گیا
لندن میں ہوئے انتخاب میں سعودی عرب کے حق میں 142 ووٹ ڈالےگئےسعودی وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا یہ کامیابی ٹرانسپورٹ کے لیے سعودی ویژن 2030 کے تحت ترقی کے ہدف کا نتیجہ ہے